ویب ڈیسک

اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھادیئے، لوگ بھوک پیاس سے بھی مرنے کے قریب پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل امن سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ دوسری جانب امریکا اور یورپی ممالک کی شہہ پر اسرائیل حملوں میں مزید شدت لے آیا ہے۔ قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل امن سے متعلق […]

اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھادیئے، لوگ بھوک پیاس سے بھی مرنے کے قریب پہنچ گئے Read More »

فلسطینیوں کا تربوز سے کیا تعلق ۔۔؟؟؟

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلمان خصوصی کوفیہ، رومال یا زیتون کی شاخیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس مقصد کے لیے کٹا ہوا تربوز بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ غزہ پر 7 اکتوبر کے بعد ہونے والی اسرائیلی بمباری کے بعد جہاں دنیا بھر کے مسلمان فلسطینیوں سے مختلف طریقوں سے اظہار یکجہتی کررہے

فلسطینیوں کا تربوز سے کیا تعلق ۔۔؟؟؟ Read More »

پاکستان پھر ہار گیا، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ورلڈ کپ میں پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف بھی میچ ہار گیا ۔جس کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اور 270 رنز پر پوری ٹیم

پاکستان پھر ہار گیا، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر Read More »

کلیش رویال کے دن پورے ہوگئے؟؟

چند برس پہلے موبائل گیمنگ کی دنیا میں کلیش رویال (Clash Royale ) کا راج تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس کے دن پورے ہوچکے اور اب یہ قصہ پارینہ بن چکا۔۔ کچھ برس پہلے تک کلیش رویال (Clash Royale ) کو موبائل گیمنگ کی دنیا میں انقلاب کا درجہ حاصل تھا ۔ یہ

کلیش رویال کے دن پورے ہوگئے؟؟ Read More »

جیت یا ایونٹ سے باہر ، پاکستان کے لیے آج جنوبی افریقا سے میچ جیتنا لازمی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج میچ کھیلا جارہا ہے۔ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے پاکستان کو اب ہر میچ جیتنا لازمی ہے۔ بھارت کے شہر چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقا مدمقابل ہیں۔ اس سے پہلے چنئی میں پاکستان نے افغانستان سے بری طرح تاریخی شکست

جیت یا ایونٹ سے باہر ، پاکستان کے لیے آج جنوبی افریقا سے میچ جیتنا لازمی Read More »

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو اسرائیل کیلیے جاسوسی پر سزائے موت

قطر کی عدالت نے گزشتہ برس حراست میں لئے گئے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں پھانسی کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کے ریٹائرڈ افسران کمانڈر (ریٹائرڈ) پورنیندو تیواری، کیپٹن (ریٹائرڈ) نوتیج سنگھ گل، کمانڈر (ریٹائرڈ) بیرندر

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو اسرائیل کیلیے جاسوسی پر سزائے موت Read More »

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا

دنای کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (ٹوئٹر) میں صارفین کے لئے فیس بک، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کردیا ہے ۔ جس کے بعد اب ایس پر بھی آڈیو اور ویڈیو کال کی جاسکے گی۔۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا Read More »

ایشوریہ رائے اور کرینہ کپور میں 21 سال پرانی دشمنی

بالی ووڈ کے ستاروں میں دشمنیاں اور رنجشیں کوئی نئی بات نہیں۔ خاص طور پر اداکاراؤں کے درمیان تو گہری رقابتیں ہوتی ہیں ۔ ایسی ہی دو اداکارائیں ایشوریہ رائے بچن اور کرینہ کپور بھی ہیں، جنہپوں نے کبھی کسی فلم میں ساتھ کام تک نہیں کیا۔ کرینہ کپور اور ایشوریہ رائے بچن کو شوبز

ایشوریہ رائے اور کرینہ کپور میں 21 سال پرانی دشمنی Read More »

بھارت کینیڈا کشیدگی؛ مودی سرکار نے بالآخر گھنٹے ٹیک دیئے

بھارت اور کینیڈا کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد بالاخر مودی سرکار نے گھٹنے تیک ہی دیئے۔ اوٹاوا میں بھارتی سفارت خانے نے کینیڈین شہریوں کے ویزا کا اجرا شروع کردیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ ابتدائی طور پر کینیڈین شہریوں کو داخلہ، بزنس، میڈیکل اور

بھارت کینیڈا کشیدگی؛ مودی سرکار نے بالآخر گھنٹے ٹیک دیئے Read More »