ویب ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے

غزہ کی پٹی گزشتہ 19 روز کے دوران اسارئیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ بمباری کو مزید ہلاکت خیز بنانے کے لیے صیہونی حکومت ایسے بم استعمال کررہی ہے جو زلزلے جیسا ارتعاش پیدا کرتے ہے۔ جس سے زیر زمین تعمیرات دب جاتی ہیں۔ غزہ میں […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے Read More »

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

چین نے 26  اکتوبر کو  اپنے سب سے کم عمر خلاباز تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر بھیجنے کا  اعلان کردیا ۔ تیان گونگ خلائی اسٹیشن کو چین کے خلائی پروگرام میں تاج کا سب سے قیمتی نگینہ کہا جاتا ہے۔ جس نے مریخ اور چاند پر روبوٹک گاڑیاں اتاری ہیں اور  اسی کے ذریعے امریکا

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل Read More »

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ ایپ ہے۔ کروڑوں صارف اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج سے لاکھوں افراد اس ایپ کو استعمال نہیں کر پائیں گے۔ واٹس ایپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام صارفین جن کے موبائل فون میں اینڈرائیڈ او ایس 5.0 یا اس سے

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند Read More »

اپنے جسم میں سب سے زیادہ “کاٹ چھانٹ” کرانے والے جہنم کے فرشتوں کا جوڑا

وکٹر ہیوگو پیرالٹا کا تعلق لاطینی امریکی ملک یوروگوئے جب کہ ان کی اہلیہ گیبریلا پیرالٹا ارجنٹائن سے تعلق رکھتی ہیں۔یہ جوڑا پانے جسم میں تبدیلیاں کرانے کی وجہ سے خود کو جہنم کے فرشتے کہلانا پسند کرتا ہے۔ وکٹر اور گیبریلا دونوں ہی کی عمریں 53 برس ہیں۔ وکٹر نے اپنا پہلا ٹیٹو اس

اپنے جسم میں سب سے زیادہ “کاٹ چھانٹ” کرانے والے جہنم کے فرشتوں کا جوڑا Read More »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میدیا پلیٹ فارمز اور میسیجنگ ایپس کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف امریکا کی درجنوں ریاستوں نے بچوں کی دماغی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکا کی 40 سے زائد ریاستوں نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پر “بچوں کے درد

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ Read More »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش

اسرائیلی ٹھنک ٹینک نے اپنی ہی ریاست کے غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کی مصر میں آباد کاری کی سازش کو بےنقاب کیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق اسرائیلی سازش کا نام غزہ کے تمام باشندوں کے لیے مصر میں دوبارہ آباد کاری اور بحالی کے حتمی منصوبہ کا اقتصادی پہلو رکھا گیا تھا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش Read More »

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدی بنیاد پر قائم ایسی آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد رابعی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف Read More »

سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا

بالی ووڈ کی کلاسک فلم قرار دی جانے والی فلم ماچس میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار چندر چور سنگھ نے سلمان خان کو جھوٹا انسان قرار دے دیا۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندرچور سنگھ 90 کی دہائی کے مشہور ہیرو تھے۔ انہوں نے اس دور کی کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ حال ہی

سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا Read More »

عراقی عدالت نے صدام حسین کی بیٹی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی

عراق کی ایک عدالت نے سابق صدر صدام ھسین کی بیٹی رغد حسین کو ان کی غیر موجودگی میں سابق برسراقتدار جماعت بعث پارٹی کی تشہیر اور اسے دوبارہ فعال کرنے کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ 2003 میں امریکا کی قیادت میں مغربی اتحاد نے عراق میں صام حسین کی حکومت

عراقی عدالت نے صدام حسین کی بیٹی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی Read More »

جوان نظر آنا ہے تو میک اپ اور دوائیں نہیں عادتیں بدلیں

جوان ، صحت مند اور فت رہنا کون نہیں چاہتا۔ لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ بڑھتی عمر کے ساتھ جسم میں بہت سی تبدیلیاں آتی ہیں اور اس کا اثر سب سے پہلے ہمارے چہرے پر نظر آتا ہے۔ خود کو فٹ رکھنے کے لیے لوگ جم سے لے کر قوت بخش ادویات تک کا

جوان نظر آنا ہے تو میک اپ اور دوائیں نہیں عادتیں بدلیں Read More »