ویب ڈیسک

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے”

اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ مشکل ہے، طالبان نے امریکا کو ہرایا اور ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔۔ اپنے بیان اور عرب نیوز چینل “العربیہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ صیہونی حکومت الاقصیٰ کو یہودیت کے […]

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے” Read More »

بھارت کینیڈا سفارتی تعلقات مزید کشیدہ، 41 کینیڈین سفارتکار واپس چلے گئے

بھارت کی جانب سے کینیڈا کے سفارتی عملے کو حاصل استثنیٰ ختم کئے جانے کے بعد کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔۔ رواں برس جون میں بھارت کے شہر وینکوور میں ایک بھارتی نژاد سکھ شہری ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کردیا گیا تھا۔۔ کینیڈا کو تفتیش کے دوران اس میں

بھارت کینیڈا سفارتی تعلقات مزید کشیدہ، 41 کینیڈین سفارتکار واپس چلے گئے Read More »

نئی حج پالیسی منظور ، اب سرکاری حج 25 دن کا بھی ہوگا

وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے لئے حج پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ جس کے تحت عازمین اب 40 کے علاوہ ساتھ ساتھ 25 دن کا پیکیج بھی لے سکتے ہیں۔۔ نجی ٹی وی جیو کی خبر کے مطابق رواں اسلامی سال پاکستان کے لیے حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد

نئی حج پالیسی منظور ، اب سرکاری حج 25 دن کا بھی ہوگا Read More »

آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار

اب شوگر کا پتہ لگانے کیلیے خون نکالنا ضروری نہیں، کیونکہ امریکی سائنسدانوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے آواز سے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار کرلی ہے۔۔ میو کلینک پروسیڈنگز: ڈیجیٹل ہیلتھ نامی بین الاقوامی جریدے میں شوگر کی تشخیص سے متعلق ایپ کی تیاری کے بارے میں مضمون شائع ہوا

آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار Read More »

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

معروف موبائل گیم پب جی (PUBG ) کی انتظامیہ نے آئندہ 3 سالہ کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ رقم گیم کے کھلاڑیوں میں بطور انعام دی جائے گی۔ پب جی (PUBG ) نے گزشتہ چند ہفتوں میں ورلڈ آف ونڈر (WOW) کے نام سے کری

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان Read More »

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے لیے مصر سے امداد پہنچانے رضامند ہوگیا ہے۔۔ اسرائیل نے حماس کی جانب سے شروع کئے گئے طوفان الاقصئٰ ۤپریشن کے بعد غزہ کی پٹی پر مکمل ناکہ بندی نافذ کر رکھی ہے۔ علاقے میں خوراک، ایندھن اور پانی کی فراہمی بند

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ Read More »

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ

اسلامی دنیا کی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور امداد تک رسائی پر پابندیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز جدہ میں سعودی عرب اور پاکستان کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس کے بعد

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان

پاکستان کے نوجوان انتہائی با صلاحیت ہیں بس انہیں موقع ملنے کی دیر ہے۔ ایسے ہی نوجوان چراغ بلوچ ہیں جنہیں ناسا نے اپنے نئے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا ہے۔ پاکستانی نوجوان مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف مزاحیہ ، سیاسی یا مذہبی مواد ہی تخلیق نہیں کرتے ۔۔ ایسے افراد

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان Read More »

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے اور جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن برازیل نے حماس اسرائیل لڑائی روکنے سے غزہ میں فوری امداد کی فراہمی سے متعلق

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی Read More »

خبردار! گیزر کا گرم پانی پینے کے لئے استعمال ہرگز نہ کریں

دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان میں کہیں سردی کی آمد آمد ہے تو کہیں سردیاں اپنا رنگ دکھا رہی ہیں۔ ایسے موسم میں گرم پانی کے لیے گیس اور بجلی کے گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ گیزر کا گرم پانی عام طور پر نہانے ، ہاتھ منہ دھونے یا برتن دھونے کے

خبردار! گیزر کا گرم پانی پینے کے لئے استعمال ہرگز نہ کریں Read More »