ویب ڈیسک

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید

منگل اور بدھ کی درمیانی رات غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 800 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے گئے۔۔ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے اس قت سیکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے جب ایک طرف تو امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کا دورہ کررہے […]

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں

بچیوں کی تعلیم پر آواز بلند کرنے والی نوبل انعام یافتہ پاکستانی کاتون ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل سے غزہ میں خونریزی بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غزہ کے العہلی عرب اسپتال میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 800 افراد کی شہادت کے بعد ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں Read More »

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے کوالئی فائنگ رآند میں پہنچ گیا ہے۔ جس میں اس کا مقابلہ سعودی عرب ، اردن اور تاجکستان سے ہوگا۔ ورلڈ کپ کے پہلے کوالییفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دو دو میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے گئے۔

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا Read More »

فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل، ان کی سرزمین اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے اپنے بھائیوں

فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف Read More »

سہولیات نہ ملنے کے باوجود پاکستانی گیمرز کی عالمی سطح پر دھوم

پاکستان ایک ایسا ملک جہاں صرف کرکٹ کو دیوانہ وار توجہ ملتی ہے، بجلی کی بندش ست زندگی اجیرن ہے، سفر کے لیے ہریشانیاں ہیں اور حکومتی سطح پر تعاون بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ اس کے باوجود ملک کے ای اسپورٹس ہیرو گیمنگ کی دنیا کو طوفان کی طرح اپنی لپیٹ میں

سہولیات نہ ملنے کے باوجود پاکستانی گیمرز کی عالمی سطح پر دھوم Read More »

سونم کپور بھی غزہ کے فسطینیوں ہر ڈھائے ظلم سے غمزدہ

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سونم کپور نے اسرائیل حماس لڑائی جنگ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا اسرائیلی بچوں کی حفاظت اخلاقی ذمہ داری سمجھتی ہے تو فلسطینی بچوں کی حفاظت بھی

سونم کپور بھی غزہ کے فسطینیوں ہر ڈھائے ظلم سے غمزدہ Read More »

مصر میں ممیوں کے ساتھ 50 فٹ لمبی منتروں کی کتاب دریافت

مصر میں آثار قدیمی پر کام کرنے والے بین الالقوامی ماہرن نے ہزاروں برس پرانی قبریں دریافت کی ہیں ۔ جن میں سے منتروں کی 50 فٹ لمبی کتاب بھی ملی ہے جسے ماہرن نے مُردوں کی کتاب کا نام دیا ہے۔۔ دنیا بھر کے معروف محقق آج کل مصر کے شہر منیا سے ایک

مصر میں ممیوں کے ساتھ 50 فٹ لمبی منتروں کی کتاب دریافت Read More »

ورلڈ کپ میں افغانستان کے بعد نیدرلینڈز نے اپ سیٹ کردیا

ورلڈ کپ کے لیگ میچوں میں انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نیدر لینڈ نے جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔۔ بھارتی شہر دھرم شالا میں بارش کے باعث نیدر لینڈز اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کو 43، 43 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ

ورلڈ کپ میں افغانستان کے بعد نیدرلینڈز نے اپ سیٹ کردیا Read More »

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے کرکٹ سمیت پانچ دیگر کھیلوں کو 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کرنے کی حمایت کردی ہے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو ممبئی میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس کے دوران صرف دو ارکان نے کرکٹ کو اولمپکس مقابلوں میں شامل نی

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل Read More »

اومنی مین ، مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری

معروف ویڈیو گیم مارٹل کامبیٹ کے بارھویں ایڈیشن مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری کردی گئی۔ اس کردار کو اومنی مین کا نام دیا گیا ہے۔ مارٹل کامبیٹ (Mortal Kombat ) سیریز کا 12واں ایڈیشن کارٹل کامبیٹ 1 (Mortal Kombat 1 ) گزشتہ ماہ ریلیز ہوچکا اور اس کے

اومنی مین ، مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری Read More »