ویب ڈیسک

ایکس (سابق ٹوئٹر) بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے پر جرمانہ

آسٹریلیا میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے کے پر لاکھوں ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں آن لائن معاملات کی ریگولیٹری اتھارٹی نے ایکس کو بچوں کے ساتھ استحصال کے مواد پر پوسٹ کا […]

ایکس (سابق ٹوئٹر) بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے پر جرمانہ Read More »

بھارت میں سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر پولیس اہلکار معطل

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان پولیس اہلکار کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی پاداش میں معطل کردیا گیا ۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی سے تعلق رکھنے والے انصاری نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے مسلمانوں کے حق میں سوشل

بھارت میں سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر پولیس اہلکار معطل Read More »

امریکا میں مالک مکان کے ہاتھوں 6 سالہ مسلمان بچہ قتل، ماں شدید زخمی

امریکی شہر شکاگو میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 71 سالہ بوڑھے نے 6 سالہ مسلمان بچے کو ہلاک جبکہ اس کی ماں کو شدید زخمی کردیا۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی بچہ وادی الفیومی اور اس کی والدہ حنان شاہین ایک مکان میں رکائے پر رہتے تھے۔ ان

امریکا میں مالک مکان کے ہاتھوں 6 سالہ مسلمان بچہ قتل، ماں شدید زخمی Read More »

پیٹرول 40 روپے اور ڈیزل 15 روپے سستا ہوگیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کردی۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 40 روپے کمی کے بعد 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل ا5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے ، جس

پیٹرول 40 روپے اور ڈیزل 15 روپے سستا ہوگیا Read More »

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا

انگلینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی کم درجہ کی ٹیم نے انگلش ٹیم کو اس طرح شکست دی ہو۔ آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے الگ الگ فارمیٹس میں

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا Read More »

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے

افریقا میں 71 سالہ شخص 55 سال الگ تھلگ گھر میں رہ رہا ہے کیونکہ خواتین کے قریب رہنا اسے خوفزدہ کردیتا ہے۔ کیلیٹژے نزامویٹا (Callitxe Nzamwita) اس وقت سے ایک الگ تھلگ گھر میں رہتے ہیں جب ان کی عمر 16 سال تھی۔ وہ خواتین سے بات نہیں کرستے تھے اور خواتین کی موجودگی

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے Read More »

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار

قطر کے ارب پتی شیزادے شیخ جاسم بن حمد الثانی نے دنیا بھر میں معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی بولی واپس لے لی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے گزشتہ برس کلب کی نیلامی کا عندیہ دیا تھا ۔۔ کلب خریدنے کے لئی متمنی سامنے آئے تھے لیکن قطرہ شہازدے اور برطانوی ارب پتی

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار Read More »

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک

حماس سے لڑائی کے نویں روز اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کو امریکا سمیت مغربی اقوام سے مسلسل حمایت مل رہی ہے جب کہ اسلامی دنیا محض مذمت تک ہی محدود ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی التی میٹم

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک Read More »

مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی

معروف ترین ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ (Microsoft) نے دنیا بھر کے مسابقتی ریگولیٹرز کے ساتھ ڈیڑھ سال کے مذاکرات کے بعد گیم ڈویلپر اور پبلشر ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو مکمل طور پر اپنی تحویل میں لے لیا۔ مائیکرو سافٹ (Microsoft) نے گزشتہ برس جنوری میں ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو 68 ارب ڈالر کی ڈیل

مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی Read More »

خبردار! رحم کے کینسر سے بچنا ہے تو خواتین بال گھنگھریالے نہ کروائیں

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیاہ فام خواتین میں بال گھنگھریالے کرنے کے لیے کیمیکل کے استعمال سے دیگر خواتین کے مقابلے میں رحم کے کینسر کا خدشہ 50 فیصد تک زیادہ ہوتا ہے۔ آن لائن جرنل انوائرمینٹل ریسرچ میں سیاہ فام خواتین میں کینسر کے خطرات سے متعلق تحقیق شائع

خبردار! رحم کے کینسر سے بچنا ہے تو خواتین بال گھنگھریالے نہ کروائیں Read More »