ورلڈ کپ وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست
ورلد کپ کی تیاریوں کے لئے کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی ہرا دیا۔۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا کی طرف سے گلین میکسویل77، کیمرون گرین 50، ڈیوڈ وارنر اور جوش انگلس 48، […]
ورلڈ کپ وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست Read More »









