ویب ڈیسک

ماہرہ خان کے دُلہا سلیم کریم کون ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو گزشتہ رات سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔۔ ماہرہ خان نے گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی مرتبہ محبت کا اعتراف کیا تھا لیکن کسی کو بھی یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ اچانک […]

ماہرہ خان کے دُلہا سلیم کریم کون ہیں؟ Read More »

مصر میں اپنے مردہ بچے کی لاش کھانے والی ماں بری

مصر کی عدالت نے اپنے ہی 5 سالہ مردہ بچے کی لاش کے اعضا کھانے والی عورت کو ذہنی مریضہ قرار دیتے ہوئے بری کردیا ہے۔۔ چند برسوں قبل بھکر کے دو بھائیوں کو مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ سزا مکمل ہونے کبعد دونوں بھائی پھر اس انتہائی

مصر میں اپنے مردہ بچے کی لاش کھانے والی ماں بری Read More »

شادی کرو لیکن الگ الگ رہو۔۔۔ جاپان میں علیحدگی کی شادی کا رواج بڑھنے لگا

جاپان کے ہیرومی (Hiromi) اور ہائیڈےکازوُ تاکےدا (Hidekazu Takeda ) کی شادی کئی سال پہلے ہوئی ہے اور ان کا ایک بچہ بھی ہے، لیکن وہ ایک دوسرے سے ایک گھنٹے کی مسافت پر رہتے ہیں اور کبھی بھی ایک دوسرے کے گھروں میں رہائش اختیار نہیں کی۔ جاپان میں اس نوعیت کی شادیاں بہت

شادی کرو لیکن الگ الگ رہو۔۔۔ جاپان میں علیحدگی کی شادی کا رواج بڑھنے لگا Read More »

پیر نہیں تو کیا ہوا ہمت تو ہے۔۔ قطری باشندے کا ہاتھوں سے طواف کعبہ

18 سالہ قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں۔۔ گزشتہ برس قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر 18 سالہ غانم المفتاح نے افتتاحی تقریب میں امریکی فنکار مورگن فری مین کے ہمراہ براہ عاست مکالمہ کیا تھا۔۔ غانم محمد المفتاح کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں

پیر نہیں تو کیا ہوا ہمت تو ہے۔۔ قطری باشندے کا ہاتھوں سے طواف کعبہ Read More »

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی Read More »

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انھیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ دہشت گرد حملوں پربریفنگ

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف Read More »

شاہ رخ خان اور پربھاس کی خاطر سدھارتھ ملہوترا کی فلم ریلیز موخر

بھارتی فلم نگری میں بڑے ستاروں کی فلموں کی بڑے پردے پر لڑائی عام سی بات ہے لیکن اس کا نقصان عام طور پر دوسرے فنکاروں کو اٹھانا پڑتا ہے۔۔ ایسا ہی سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ہوا ہے جن کی فلم “یودھا” کی ریلیز ڈنکی اور سالار کے ٹکراؤ کی وجہ سے موخر کردی گئی

شاہ رخ خان اور پربھاس کی خاطر سدھارتھ ملہوترا کی فلم ریلیز موخر Read More »

ایلون مسک کا خلا میں راج۔۔ مزید 22 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوادیئے

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی خلائی ٹرانسپورٹیشن کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 22 مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیئے ہین۔۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپیس ایکس (SpaceX) خلا میں اپنے مصنوعی سیاروں کی تعداد مسلسل بڑھا رہا ہے۔۔ کمپنی نے فلوریڈا کے کینویرل اسپیس فورس اسٹیشن

ایلون مسک کا خلا میں راج۔۔ مزید 22 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوادیئے Read More »

بزرگ افراد زیادہ پیدل چلیں تو بلڈ پریشر کم ہوسکتا ہے، تحقیق

دنیا بھر میں تقریباً 80 فیصد بوڑھے افراد کو ہائی بلڈ پریشر ہے۔ بلند فشار خون پر قابو پانے سے ہارٹ فیل ، دل کے دورے اور فالج سے بچا جاسکتا ہے۔۔ امریکی ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ بوڑھے افراد اپنی روز مرہ کی چہل قدمی میں 300 قدموں

بزرگ افراد زیادہ پیدل چلیں تو بلڈ پریشر کم ہوسکتا ہے، تحقیق Read More »

صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے 4 فائدے

برصغیر پاک و ہند میں ناشتے میں چنے کی ترکاری کا استعمال تو عام ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے بھی بہت سے فائدے ہیں۔ ابلے ہوئے چنے میں پروٹین، آئرن، وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن سی، فائبر، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فاسفورس جیسے عناصر پائے جاتے ہیں جو

صبح ابلے ہوئے کالے چنے کھانے کے 4 فائدے Read More »