ویب ڈیسک

بھارت کے چندریان مشن کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آگیا

ہندوستان کی خلائی ایجنسی اسرو نے اعلان کیا ہے کہ بیٹری کی سطح کم ہونے کی وجہ سے لینڈر اور روور کو سلیپ موڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارت کے چندریان مشن کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

برقی گاڑیاں، مرسڈیز اور ٹیسلا میں نئی جنگ کا آغاز

مرسڈیز بینز نے نئی “کلوز ٹو پروڈکشن” تصوراتی گاڑیوں کی نقاب کشائی کی ہے جو ایک دفعہ چارج کرنے پر 466 میل سے زیادہ کا فاصلہ طے کرکے ٹیسلا کاروں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔

برقی گاڑیاں، مرسڈیز اور ٹیسلا میں نئی جنگ کا آغاز Read More »

بھارتی حکومت کا قابل تحسین اقدام، بجلی کے بل معاف

بھارت کی ریاستی حکومت نے دنیا بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنے کے لیے مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے تمام بل معاف کردیے ہیں ۔

بھارتی حکومت کا قابل تحسین اقدام، بجلی کے بل معاف Read More »

وفاقی حکومت کا مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ

نگران حکومت نے مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کے لیے اپنے مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

وفاقی حکومت کا مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ Read More »

سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے اپنے چیئر مین کا کیس لڑنے کے لیے سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔

سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پی ٹی آئی Read More »

پکسل 7 ؛ جدید خصوصیات کا حامل بہترین فون

گوگل پکسل 7 صرف ایک اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نہیں، فوٹو گرافی کا کمال ہے، جو جدید خصوصیات، ایک مضبوط کسٹم پروسیسر اور مسابقتی قیمتوں کا ایک جامع پیکج پیش کرتا ہے۔

پکسل 7 ؛ جدید خصوصیات کا حامل بہترین فون Read More »

کیلی فورنیاحکام کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے میں تاخیر

کیلی فورنیا کی قانون ساز کمیٹی نے لگاتار دوسرے سال بچوں سے متعلق سوشل میڈیا کمپنیوں کے اقدامات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بنائے گئے ایک اہم بل کو منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

کیلی فورنیاحکام کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے میں تاخیر Read More »

اسٹا رکڈ سوہانا خان پہلی فلم سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

شاہ رخ خان کی بیٹی سوناہا خان کو اپنی پہلی فلم کے ڈیبیو سے پہلے ہی کیاراایڈوانی اور کرینہ کپور کے ساتھ ایک برانڈ ڈیل پر تنقید کا سامنا ہے

اسٹا رکڈ سوہانا خان پہلی فلم سے پہلے ہی تنازعات کا شکار Read More »