آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے سابق وزیراعظم اور کپتان عمران خان کی حراست پر انسانی بنیادوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کو خط لکھ دیا۔
خط پر ایلن بارڈر، گریگ چیپل، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر اور اسٹیو وا کے دستخط ہیں۔ سابق کپتانوں نے واضح کیا کہ وہ یہ خط سفارتی یا سیاسی حیثیت سے نہیں، بلکہ سابق کرکٹرز کی حیثیت سے لکھ کے خلاف قانونی یا سیاسی مقدمات پر کوئی مؤقف نہیں رکھتا۔ ان کے مطابق معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، تاہم زیرِ حراست کسی بھی شخص کے ساتھ انسانی بنیادوں پر مناسب سلوک یقینی بنانا رہے ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ گروپ عمران خان کے خلاف قانونی یا سیاسی مقدمات پر کوئی مؤقف نہیں رکھتا۔ ان کے مطابق معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، تاہم زیرِ حراست کسی بھی شخص کے ساتھ انسانی بنیادوں پر مناسب سلوک یقینی بنانا ضروری ہے۔
سابق آسٹریلوی کپتانوں نے عمران خان کی صحت، محدود طبی سہولیات، اہل خانہ سے ملاقاتوں میں رکاوٹ اور قانونی مشاورت تک محدود رسائی کپتانوں کی جانب سے عمران خان کے لیے تازہ ترین اپیل ہے۔ اس سے قبل 23 اگست کو دنیا بھر کے 22 سابق انٹرنیشنل کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر عمران خان معائنے، ہفتہ وار خاندانی ملاقاتوں کی بحالی اور ڈاکٹروں کی تجویز کردہ علاج فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا پر بھی تشویش ظاہر کی۔
یہ سابق عالمی کپتانوں کی جانب سے عمران خان کے لیے تازہ ترین اپیل ہے۔ اس سے قبل 23 اگست کو دنیا بھر کے 22 سابق انٹرنیشنل کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر عمران خان کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
خط میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق آزادانہ طبی معائنے، ہفتہ وار خاندانی ملاقاتوں کی بحالی اور ڈاکٹروں کی تجویز کردہ علاج فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
دوسری جانب آسٹریلیا کے سابق کپتان گریگ چیپل نے گزشتہ ماہ وزیر خارجہ پینی وونگ سے ملاقات کی درخواست بھی کی تھی، تاہم انہیں تاحال کوئی جواب نہیں ملا۔


