ویب ڈیسک

یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا اپنی روسی حریف سے متاثر

کاساتکینا نے پیر کو اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا، ’’میں نے پیرس کے شائقین کو بہت تلخ پایا۔ میں ہمیشہ تماشائیوں کی پزیرائی اور ان کی حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو پچھلے دنوں پیرس میں کھیلے گئے ہر میچ کے بعد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔

یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا اپنی روسی حریف سے متاثر Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے میئرکراچی وحیدرآباد کے ناموں کا اعلان کردیا

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام نامزد چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کو عوام کی فلاح کے لیے کام کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پی پی پی پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کا وقت آگیا ہے۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے میئرکراچی وحیدرآباد کے ناموں کا اعلان کردیا Read More »

ن لیگ کو توڑنے کا خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی خود کرچی کرچی ہوگئی، مریم نواز شریف

م نواز کا مزید کہنا تھا کہ جس نے بھی نو مئی کو شہدا اور ان کی یادگارون کی بے حرمتی کی وہ کان کھول کر سن لے کہ پاکستانی اور کشمیری قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی، اسے عبرت کا نشان بنایا جائے گا

ن لیگ کو توڑنے کا خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی خود کرچی کرچی ہوگئی، مریم نواز شریف Read More »

عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے معزز جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کے سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر اکاؤنٹس ہیں، سیشن جج اس کیس کے لیے کسی اور جج کو منتخب کریں۔

عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا Read More »

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، درجنوں گھر تباہ

سیچوان  کے دارلحکومت شینگ ڈو سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر  فاصلے پر موجود پہاڑی گاؤں  میں مسلسل بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور مٹی کا ایک بڑا تودا گرنے سے درجنوں مکانات تباہ  ہوگئے۔

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، درجنوں گھر تباہ Read More »

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کے اسکینڈل میں 22سابق وزرا کے خلاف تحقیقات تیز کردیں

 نیب نے سابق حکومت میں وزرات کے منصب پر فائز رہنے والے 22 اہم سیاسی شخصیات کے نام موجود جائیدادوں، اکاؤنٹس اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا اور اس ضمن میں چاروں صوبوں کے سے مذکورہ بالا سیاسی رہنماؤں کےاثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مراسلے بھیج دیے ہیں۔

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کے اسکینڈل میں 22سابق وزرا کے خلاف تحقیقات تیز کردیں Read More »

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب رہائی کے فوراً بعد تیسری بار گرفتار

  گوجرانوالا کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ کو کرپشن کے دو مقدمات میں عدم شواہد کی بنا پر  بری کردیا لیکن اس کے فوراً بعد ہی پولیس نےانہیں دوبارہ ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب رہائی کے فوراً بعد تیسری بار گرفتار Read More »

ادویات کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے لاکھوں امریکی علاج سے محروم

ماہرین طب کے مطابق ادویات کھانے میں تاخیر یا کمی بیشی سے صحت کے مسائل میں پیچیدگیاں ہوسکتی ہے جو بڑھ کر علاج کےاخراجات میں مزید اضافہ کرسکتی ہیں۔

ادویات کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے لاکھوں امریکی علاج سے محروم Read More »

رجب طیب اردغان نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھالیا

رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں بہت سے سربراہان مملک نے بھی شرکت کی جب کہ پاکستانی  وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی دعوت پر رجب طیب اردغان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔

رجب طیب اردغان نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھالیا Read More »