ویب ڈیسک

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی

وزیر خرانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نئے وفاقی بجٹ میں صنعتی شعبے کے لیے بہتر اقدامات کرتے ہوئے دستیاب وسائل استعمال کرے گی، تاہم، تاجر برادری زر تلافی اور مراعات طلب نہ کرے کیوں کہ مالیاتی گنجائش کم ہے۔

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی Read More »

بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی

عینی شاہدین اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافروں کے جسم کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔  جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔  

بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی Read More »

بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ٹرینیں ٹکرا گئیں، درجنوں افراد ہلاک

وزیر ریلوے اشونی وشنو بدقسمت ٹرین حادثے میں مرنے والوں کے لیے 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کے لیے 2 لاکھا ور معمولی زخمی ہونے والے مسافروں کے لیے 50 ہزار فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ٹرینیں ٹکرا گئیں، درجنوں افراد ہلاک Read More »

ایلون مسک سے اختلافات کے بعد ٹوئٹر کی ایک اور اہم عہدے دار مستعفی

بی بی سی اور خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے خبر کی تصدیق کی لیے ارون سے رابطہ کیا تو انہوں نے اپنے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا کہ  ان کے مستعفی ٰ ہونے کی وجوہات غیر واضح ہیں۔

ایلون مسک سے اختلافات کے بعد ٹوئٹر کی ایک اور اہم عہدے دار مستعفی Read More »

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب رہائی کے فوراً بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار

تاہم، جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے ناکافی شواہد کی بنا پر چوہدری پرویز الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بدعنوانی کے مقدمے سے خارج کرتے ہوئے کہا کہ اگر سابق وزیر اعلیٰ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو انہیں بری کردیا جائے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب رہائی کے فوراً بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار Read More »

امریکہ کودیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قرض کی حد میں اضافہ

امریکی سینیٹ میں اس قانون سازی کے حق میں 63 اور مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے ۔  جب کہ  دو روز قبل امریکی ایوان نمائندگان نے بھی 314 ارکان کی منظوری کی بعد اس بل کو پا س کردیا تھا۔  جب کہ اس کی مخالفت میں 117 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے۔

امریکہ کودیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قرض کی حد میں اضافہ Read More »

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ گرفتار

 صدر پاکستا ن تحریک انصاف بعدعنوانی کے مقدمات میں مطلوب تھے اور اینٹی کرپشن اور پولیس کی جانب سے انہیں کئی دنوں سے گرفتارکرنے کی کوششیں کی جارہی تھیں۔

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ گرفتار Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

 فہرست  کے مطابق  مئی 2023 تک دنیا کے امیر ترین فرد رہنے والے ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ کی دولت کم ہوکر 187 ارب ڈالر پر پہنچ گئی ہے جب کہ ایلون مسک کے دولت بڑھ کر 192 ارب ہوگئی ہے۔ اور انہوں نے برنارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار Read More »

 حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

ذرایع کا کہنا ہے کہ اگر  یہ معاہدہ ہوبھی جائے تو پھر دسویں اور گیارہویں جائزے کے مذاکرات ہونا باقی ہیں۔  اور آخری تاریخ سے قبل دو جائزوں کے مذاکرات کا مکمل ہونا ممکن نہیں ہے۔

 حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی بڑی کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹڈ اور لوکل ایل پی جی کی  قمیت 197 روپے فی کلو مقرر  کی گئی ہے۔

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی Read More »