ویب ڈیسک

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس

بھارتی رُکن پارلیمنٹ بچو کڈو کا دعویٰ ہے کہ اس طرح کی ایپس نوجوان افراد میں لت پر مبنی رویوں کو فروغ دیتی ہیں، جس سے کافی مالی نقصان ہوتا ہے۔

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس Read More »

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام

چین کا سائنس اور ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری اور طاقت حاصل کرنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ نوجوانوں کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی نقاب کشائی کی ہے۔

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام Read More »

طالبان کا ایک اور تعلیم دشمن اقدام، طالبات کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

افغانستان میں برسر اقتدار آنے والی طالبان حکومت نے بظاہر تو خواتین کی ملازمتوں اور تعلیم کے معاملے پر نرمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

طالبان کا ایک اور تعلیم دشمن اقدام، طالبات کو بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »

مصنوعی ذہانت کی بدولت گونگی خاتون بولنے لگ گئیں

امریکی یونیورسٹی کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے فالج کی وجہ سے قوت گویائی  سے محروم ہونے والی خاتون کو بولنے کے قابل بنایا دیا ہے۔

مصنوعی ذہانت کی بدولت گونگی خاتون بولنے لگ گئیں Read More »

 فلم ‘پُشپا’ کے اللوارجن نیشنل ایواراڈ کے حق دار قرار

تامل فلموں کے سپر اسٹار ‘اللو ارجن ‘ کو فلم پشپا: دی رائز میں لاجواب اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ  میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

 فلم ‘پُشپا’ کے اللوارجن نیشنل ایواراڈ کے حق دار قرار Read More »