ویب ڈیسک

شہدا ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے،  سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا۔

شہدا ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے،  سربراہ پاک فوج Read More »

 آئی ایم ایف کی پاکستان سے گردشی قرضوں کی تفصیلات طلب

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی ورچوئل میٹنگ میں گیس کے شعبے میں  گردشی قرضوں میں کمی ے متعلق مزید معلومات طلب کی گئی ہے ۔

 آئی ایم ایف کی پاکستان سے گردشی قرضوں کی تفصیلات طلب Read More »

بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو

بٹگرام کے علاقے میں پاشتو میں  پاک فوج اور مقامی رضا کاروں کی ٹیم نے صبح سے 600 فٹ کی بلندی پر پھنسے  7 بچوں اور ان کے استاد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔

بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو Read More »

ترکیہ میں داخل ہونے والے 18 تارکین وطن جل کر ہلاک

غیر قانونی طریقے سے  براستہ یونان ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 18 تارکین وطن جنگل میں لگنے والی آگ کی وجہ سے جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترکیہ میں داخل ہونے والے 18 تارکین وطن جل کر ہلاک Read More »

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کسی کو بھی ہرا سکتی ہے، ذکاء اشرف

ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ اور اس وقت ٹیم جس  فارم میں ہے تو وہ کسی کو بھی ہرا سکتی ہے

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کسی کو بھی ہرا سکتی ہے، ذکاء اشرف Read More »