ویب ڈیسک

سائفر ڈرامہ بے نقاب، جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اعظم خان

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ‘ میں سائفر کو غلط شکل دے کر عوام کا بیانیہ تبدیل کردوں گا، اور اس ڈرامے سے انہوں عوام میں قومی اداروں کے خلاف نفرت کا بیج بویا

سائفر ڈرامہ بے نقاب، جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اعظم خان Read More »

ڈرامہ سیریل ‘جنٹل مین’ میں ہمایوں سعید اوریمنہ زیدی کی آن اسکرین کیمسٹری

دونوں اداکار اپنی غیر معمولی اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایک میگا ہٹ پراجیکٹ ثابت ہوگا۔

ڈرامہ سیریل ‘جنٹل مین’ میں ہمایوں سعید اوریمنہ زیدی کی آن اسکرین کیمسٹری Read More »

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق

معاشرے پر مصنوعی ذہانت کے اثرات کے بارے میں عوامی تاثرات، خوف اور امیدوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے محققین ایک عوامی سروے کر رہے ہیں۔

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق Read More »

پشاورمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر

پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہل کاروں سمیت 8 زخمی ہوگئے ہیں

پشاورمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر Read More »

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا

کل 72 پیشہ ور گیمرز لیگ آف لیجنڈز، اسٹار کرافٹ 2، وارکرافٹ 3، فیفا آن لائن فور اور کلیش رویال  سمیت 15 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا Read More »

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی

ٹویٹر کی مسلسل بدلتی ہوئی پالیسیوں کے بعد میٹا کے تھریڈز پر صارفین کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد آمدن میں کمی کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی Read More »

اکشے کمار کی نئی فلم ‘ اوہ مائی گاڈ ٹو’ پابندی کی زد میں

فلم آدی پُرش میں مذہبی معاملات کی متنازع تصویر کشی کے بعد فلم’اوہ مائی گاڈ ٹو’ کی ریلیز  سی بی ایف سی کی جائزہ کمیٹی کے رحم و کرم پر ہے۔

اکشے کمار کی نئی فلم ‘ اوہ مائی گاڈ ٹو’ پابندی کی زد میں Read More »

سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے بھی نئی سیاسی جماعت بنا لی

پاکستان تحریک انصاف کے  منحرف رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اپنی سیاسی جماعتکی تشکیل کا اعلان کردیا ہے

سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے بھی نئی سیاسی جماعت بنا لی Read More »