ویب ڈیسک

فولڈایبل اسمارٹ فون کی ریس  سام سنگ اور گوگل آمنے سامنے

فولڈنگ فونز کی مقبولیت میں اضافے کے ساتھ ساتھ اب موبائل بنانے والی کمپنیز کے درمیان مقابلہ بھی سخت ہو رہا ہے اور یہ یقیناً صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

فولڈایبل اسمارٹ فون کی ریس  سام سنگ اور گوگل آمنے سامنے Read More »

ومبلڈن فائنل کا غیرمتوقع نتیجہ، فیورٹ نواک جوکووچ باہر

اسپین کے نوجوان کارلوس الکاراز نےفیورٹ نوواک جوکووچ کو ایک اعصاب شکن اور طویل مقابلے میں تاریخی شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن فائنل کا غیرمتوقع نتیجہ، فیورٹ نواک جوکووچ باہر Read More »

آئی ایم ایف پروگرام سے روپے کی قدر میں بہتری آئی، وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ نہیں بلکہ ایک چیلنجنگ پروگرام ہے، اس معاہدے کے بغیر معیشت میں بہتری نہیں آتی۔

آئی ایم ایف پروگرام سے روپے کی قدر میں بہتری آئی، وزیراعظم Read More »

برقی گاڑیوں پر ماہرین کے تحفظات، ٹویوٹا کی ٹیکنالوجیکل پیش رفت

کیا سائنس اور ٹیکنالوجی ان بلند و بانگ دعووں کی تائید کرتی ہے جو مختلف کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں کے اگلے ارتقاء کے بارے میں اکثر کرتی رہتی ہیں؟

برقی گاڑیوں پر ماہرین کے تحفظات، ٹویوٹا کی ٹیکنالوجیکل پیش رفت Read More »

فلم ‘مشن امپاسیبل 7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا، ٹام کروز

ٹام کروز نے  کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ‘مشن امپاسیبل7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا۔ اور  فلم کا اختتام ناظرین کو الجھن کا شکار نہ کرے گا۔

فلم ‘مشن امپاسیبل 7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا، ٹام کروز Read More »

عوام کے لیے ایک اور ریلیف ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی

آئی ایم ایف، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے قرض کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے

عوام کے لیے ایک اور ریلیف ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی Read More »

نواز شریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

نواز شریف نے سربراہ پی ڈی ایم کے تمام تحفظات کو دور کرتے ہوئےلیگی قیادت کو تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کی ہے

نواز شریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »