ویب ڈیسک

آرکیڈ ریسنگ گیمز کا بادشاہ ۔ کارٹ رائیڈر ڈرفٹ

پہلی نظر میں کارٹ رائڈر ڈرفٹ شاید ماریو سیریز کی ایک اور کاپی کی طرح نظر آئے۔ درحقیقت، یہ گیم اب تک ریلیز ہونے والے تمام آرکیڈ ریسنگ گیمز کے بادشاہ سے بہت زیادہ متاثر ہے۔

آرکیڈ ریسنگ گیمز کا بادشاہ ۔ کارٹ رائیڈر ڈرفٹ Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کو دستیاب محفوظ پناہ گاہوں اور کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کے اثرات، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے ساتھ ہونے والے حالیہ معاہدے کے تحت بجلی کی  فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آئی ایم ایف پروگرام کے اثرات، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار

ایکس اے آئی کے بارے میں گمان کیا جارہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں یہ اپنے حریفوں کو یقینی طور پر مشکل میں ڈال دے گا۔

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار Read More »

ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں

تیونس کی عالمی نمبر 6 بیلاروس کی عالمی نمبر 2 کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود مسلسل دوسری مرتبہ ومبلڈن فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں Read More »

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان

کریم عبدالجبار کے ریکارڈ کو توڑنے اور لیگ کے آل ٹائم گریٹ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے لیبرون جیمز نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خدشات کو دور کر دیا۔

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل

بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے نئے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو پہلی قسط کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل کردیے ہیں۔

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل Read More »