پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس تجرنے کا مقصد راکٹ لانچنگ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ فلائٹ ٹیسٹ […]
پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ Read More »