admin

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی

مکہ مکرمہ میں مسلسل دوسرے روز بھی لاکھوں حجاج کرام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل ) مکمل کر رہے ہیں۔ وقوف عرفہ سے اگلے تین دن یعنی 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو حجاج کرام حجرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے 3 […]

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی Read More »

عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جارہی ہے، لاکھوں افراد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مویشیوں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ پاکستان بھر میں آج عید قرباں آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد

عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک Read More »

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ گزشتہ حکومت کے اسٹینڈ بائی معاہدے سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوئی۔ غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا۔ مہنگائی مئی میں کم ہو کر 12 فیصد

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی Read More »

کن جاہلوں میں شادی کرلی۔۔۔ ثانیہ مرزا کپل شرما پر بھاری

کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی 11ویں قسط نیٹ فلکس پر نشر کردی گئی ہے۔ اس بار کپل شرما کے شو میں تین مشہور کھلاڑی ثانیہ مرزا، سائنا نہوال اور میری کوم بطور مہمان کپل کے ساتھ تفریح کرتی نظر آئیں۔ شو کے آغاز سے ہی کپل اپنے روایتی انداز میں مہمانوں

کن جاہلوں میں شادی کرلی۔۔۔ ثانیہ مرزا کپل شرما پر بھاری Read More »

کنگنا رناوت کو ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ جڑ دیا

بالی ووڈ کی کوئن کہی جانے والی اداکارہ اور حال ہی میں بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخابات جیتنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد کنگنا رناوت دہلی جانے کے لئے چندی گڑھ انٹرنیشنل

کنگنا رناوت کو ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ جڑ دیا Read More »

فلسطینیوں کی حمایت : مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

مالدیپ نے غزہ میں جاری وحشیانہ طرف عمل پر اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔ مالدیپ ناصرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا کی سب سے چھوٹی اسلامی جمہوریہ ہے اور اس کا انحصار غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر ہے۔ لیکن وہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر معاشی

فلسطینیوں کی حمایت : مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری کردیا۔۔ پی سی بی کی جانب سے جاری نغمے میں علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔تین منٹ 30 سیکنڈز پر محیط اس نغمے کا عنوان ساڈی وارے اوے ہے۔ سرکاری نغمے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری Read More »

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟

سعودی حکومت نے روان برس حج کے خطبے کے لئے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی کے نام کی منظوری دے دی۔۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے نے حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ سعودی

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟ Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر مین سوار دیگر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر اتوار کی صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے پر گئے تھے جہاں انھوں نے آذربائیجان اور ایران کی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں Read More »