admin

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چبد روز کے لئے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق جدوجہد کی ہے مگر ملک پر مسلط مافیا ہمیشہ آئین و […]

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر Read More »

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے 31 دسمبر تک کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ تک پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان Read More »

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے

انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول لانچ کر رہا ہے جو اس بات کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا کہ کہیں کوئی بچہ اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں۔ اس ٹول کا نام ایڈلٹ کلاسیفائر ہے۔ انسٹاگرام پر سائن اپ کرنے والے صارفین اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے Read More »

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں سرکاری فوج کے خلاف برسرپیکار ملیشیا کو تکفیری گروہ قرار دے دیا ہے۔ شام میں گزشتہ 13 سال سے خانہ جنگی جاری ہے ۔ ابتدائی مہینوں کے علاوہ کبھی بھی موجودہ صدر بشار الاسد کو پریشانی نہیں ہوئی۔ لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی اپنے نام کرکے سیریز بھی جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوررز میں کامران غلام کی سنچری کی بدولت 303 رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے صرف 204 رنز

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ

امریکا میں جیوری نے سام سنگ کو جان بوجھ کر پیٹنٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 11کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس بنانے والی کمپنی سام سنگ پر الزام تھا کہ اس نے کمپیوٹر میموری فرم نیٹ لسٹ کی اعلی کارکردگی والی میموری چپس میں

سام سنگ پر پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ Read More »

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ

بالی ووڈ میں گزشتہ چند برسوں نے سپر ہٹ فلموں کے سیکیول کا رجحان زور پخر گیا ہے۔ ایسے میں اکشے کمار ، گووندا اور پریش راول کی فلم بھاگم بھاگ-بھاگم کے سیکیول بھی 18 سال بعد بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوندا، اکشے کمار اور پاریش راول

بھاگم بھاگ 2 کی تیاریاں: 18 سال بعد اکشے، گووندا اور پاریش راول پھر سے ایک ساتھ Read More »

ایلون مسک کے بھیجے راکٹ میں نقلی کیلا کشش ثقل کا اشارہ بن گیا

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی نجی خلائی کمپنیوں میں سے ایک ہے ۔ کمپنی نے اپنے طاقتور راکٹ ‘اسٹارشپ’ کی چھٹی پرواز کا کامیابی سے تجربہ کیا ۔ لیکن اس مشن میں سب سے زیادہ دلچسپ کیلا تھا!جی ہاں ، ایلون مسک نے بھی اس مشن میں راکٹ میں

ایلون مسک کے بھیجے راکٹ میں نقلی کیلا کشش ثقل کا اشارہ بن گیا Read More »

نیتن یاہو ہمارے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیں گے: نیدرلینڈز کا اعلان

نیدر لینڈز نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو یا اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یواو گیلینت ان کے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ الجزیرہ کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے ملک کے منتخب ایوان نمائندگان میں عالمی عدالت انصاف کے حکم پر تبادلہ

نیتن یاہو ہمارے ملک میں آئے تو انہیں گرفتار کرلیں گے: نیدرلینڈز کا اعلان Read More »