admin

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

جشن آزادی کی مناسبت سے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ جس کے بعد اب پیٹرول 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے […]

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں

ہماری زمین ایک مرتبہ پھر شدید شمسی مقناطیسی طوفان کی زد میں آگئی ہے۔ جس کی وجہ مواصلاتی نظام میں خلل کا نادیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق مقناطیسی طوفان کی اطلاع امریکی ادارے یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (نوآ) کے خصوصی مرکز کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں Read More »

لاوا پک چکا ،صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے اور سب تباہ ہو جائے گا: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پی ٹی آئی کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں دیں تو ان کی جماعت سڑکوں پر تحریک چلانے کے لئے تیار ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان

لاوا پک چکا ،صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے اور سب تباہ ہو جائے گا: عمران خان Read More »

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

پاک فوج نے انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع Read More »

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی

ایران کے نامزد نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ جواد ظریف صرف 11 دن بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق جواد ظریف نے انہوں نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائیں، جن میں نئی ملکی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے ناامیدی بھی شامل ہے۔

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی Read More »

ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ریکارڈ توڑ دیے ہیں: بلاول کی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے اداروں کے درمیان بحران کی وجہ سپریم کورٹ کو قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے چند ہفتوں قبل اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کیا دیا تھا۔ جس پر حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کڑی تنقید کی تھی۔

ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ریکارڈ توڑ دیے ہیں: بلاول کی تنقید Read More »

گوگل کی ہر منٹ میں کروڑوں کی کمائی لیکن کیسے؟

گوگل کو دنیا کا سب سے بڑا انٹر نیٹ سرچ انجن کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک بالکل مفت سروس ہے لیکن اس کے باوجود کمپنی ہر منٹ 7 کروڑ روپے کماتی ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ گوگل مفت سروس فراہم کرنے کے باوجود اربوں کیسے کما رہا ہے۔ گوگل سرچ انجن کے

گوگل کی ہر منٹ میں کروڑوں کی کمائی لیکن کیسے؟ Read More »

حکومت 2 ماہ کی مہمان : عمران خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت کے پاس دو مہینے کا وقت ہے اور حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے کہا کہ جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا

حکومت 2 ماہ کی مہمان : عمران خان کا دعویٰ Read More »

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے

حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق 50 یونٹ ماہان ہ سے کم استعمال کرنے والے لائف لائن اور کے الیکٹر صارفین پہر نہیں ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے جون کے مہینے کے لئے 2 روپے 63 پیسے فی

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے Read More »

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کا انسانی دماغ میں چپ لگانے کا ایک اور کامیاب تجربہ

ایلون مسک ہمیشہ نئی اور منفرد ٹیکنالوجی پر کام کرتے ہیں۔ اس بار ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک پھر دنیا بھر میں سرخیوں میں آگئی ہے۔ نیورالنک نے کامیابی سے اپنی برین چپ دوسرے شخص کے دماغ میں لگا دی ہے۔ یہ ایک ایسا قدم ہے جو سائنس کی دنیا میں ایک نیا انقلاب لا

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کا انسانی دماغ میں چپ لگانے کا ایک اور کامیاب تجربہ Read More »