admin

دہشت گردی ختم کرنے کا وقت آ پہنچا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنےکا وقت آپہنچا ہے، اس سلسلے میں دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔ اسلام آباد مین وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعطم نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ملک کے عوام […]

دہشت گردی ختم کرنے کا وقت آ پہنچا، وزیر اعظم Read More »

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار

انسٹنٹ میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ۔۔ فرانس 24 کے مطابق روسی نژاد کاروباری شخصیت اور ٹیلی گرام کے سی ای او پاول دروف کو بوجیہ ایئرپورٹ سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار Read More »

رونالڈو نے یو ٹیوب سے 3 دن میں 12 کروڑ ڈالر کمالئے

دور حاضر میں فٹبال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کہے جانے والے کرسٹیانو رونالڈو کی مبقلویت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب مٰں اپنا چینل لانچ کرکے کے 3 دن میں ہی کروڑوں دالر کمالیے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے 21 اگست کو یو

رونالڈو نے یو ٹیوب سے 3 دن میں 12 کروڑ ڈالر کمالئے Read More »

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں، جس کے بعد یو اے اے چین کے بعد طالبان حکومت سے سفارتی تعلقات قائم کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسلامی دنیا میں اپنی بے پناہ دولت اور لاکھوں غیر ملکیوں کو روزگار

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا Read More »

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل

گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے جس کی مدد سے لوگوں کا کام بہت آسان ہو جاتا ہے۔ لیکن اب گوگل یکم ستمبر سے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ جس سے ہزاروں ایپس بند ہوجائیں گی۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر میں انٹر نیٹ صارفین اسپام

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل Read More »

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے غزّہ میں 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفتر کے ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں پریس کانفرنس میں غزّہ میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ہائی

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ Read More »

نواز شریف کا پنجاب میں بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ عوام مہنگائی اور بجلی

نواز شریف کا پنجاب میں بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان Read More »

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

پاک فوج نے لیفیٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بعد مزید 3 سابق فوجی افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔ چند روز قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا Read More »

دنیا کے 18 ملکوں میں منکی پاکس کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی کا اعلان

فریقا کے 18 ممالک میں منکی پاکس کی وبا نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے بعد ان ملکوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ترک ویب سائیٹ کے مطابق صحت عالمہ سے متعلق افریا کے سب سے بڑے ادارے افریقی مراکز برائے انسداد امراض نے منکی پاکس کو براعظم میں صحت عامہ کے

دنیا کے 18 ملکوں میں منکی پاکس کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی کا اعلان Read More »

پاک بنگلا دیش ٹیسٹ دیکھنے کوئی نہ آئے: پی سی بی کی کراچی والوں سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ رواں ماہ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دشی کے درمیان شیدول ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ آئیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں

پاک بنگلا دیش ٹیسٹ دیکھنے کوئی نہ آئے: پی سی بی کی کراچی والوں سے معذرت Read More »