admin

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں

آسٹریلیا کی حکومت نے ملک میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میدیا کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے اے بی سی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم اینتھونی البانیز نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے […]

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں Read More »

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 18 افراد جاں بحق

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 18 افراد جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق اسرائیل نے شام کے صوبے حماہ کے شہر مصیاف میں ایک سائنٹیفک ریسرچ سینٹر سمیت دیگر ایسے مقامات کو ہدف بنایا ہے جہاں ایرانی ماہرین موجود

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 18 افراد جاں بحق Read More »

جنرل قمر باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریتائرڈ فیض حمید سابق ارمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے ماتحت تھے۔ اس لئے باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کے

جنرل قمر باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہے: عمران خان Read More »

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟

وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے زیادہ تر افراد کا ماننا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ (نشاستے دار اشیا) وزن بڑھاتے ہیں، اس لیے انہیں کھانوں میں صرف پروٹین سے بھرپور چیزیں لینی چاہئیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل لو کارب ڈائیٹ یا زیرو ڈائیٹ کافی بحث میں رہتی ہے۔ بڑھتا وزن آج کل

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟ Read More »

کورکمانڈر کانفرنس: سخت اقدامات کے ذریعےقومی سائبر اسپیس کی حفاظت پر زور

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سخت سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے قومی سائبر اسپیس کی حفاظت کی اہم ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم کو موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول، قومی سلامتی کے چیلنجز، اور ابھرتے ہوئے خطرات کے تزویراتی اور آپریشنل

کورکمانڈر کانفرنس: سخت اقدامات کے ذریعےقومی سائبر اسپیس کی حفاظت پر زور Read More »

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ

کہتے ہیں کہ عورت کی تکمیل ماں بننے کے بعد ہوتی ہے۔ حمل ٹھہنے میں کئی عوامل شامل ہوتے ہیں جن میں سے ایک اینڈومیٹریوسس بھی ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق اینڈومیٹریوسس میں بچہ دانی کی اندرونی تہہ اس کے باہر کے اعضاء پر بڑھنا شروع کر دیتی ہے۔ یہ عضلات بیضہ دانی، فیلوپین ٹیوبوں،

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ Read More »

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

اسرائیلی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق چھٹی نسل کے بندر ایک دوسرے کو ناموں سے بلاتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیل کی ہیبرون یونی ورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران پتہ لگایا کہ مارمو سیٹ نامی چھوٹی جسامت کے بندر بھی انسان ،، ہاتھی اور ڈولفن کی طرح معاشرتی جانور وں کے اس

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بری پرفارمنس مہنگی پڑگئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 6 درجے تنزلی ہوگئی۔ ٹیسٹ فارمیٹ مین آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جو روٹ، کین ولیمسن اور ڈیرل مچل بتدریج پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز پر برقرار

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی Read More »

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کے آخری دنوں میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں لوگوں کو انتشار پر اکسانے کا الزام لگاکر جماعتِ اسلامی

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم Read More »

جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز انداز میں کمی: بین الاقوامی رپورٹ

ایئر کوالٹی لائف انڈیکس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق کہ 2022 میں جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی لیکن اس کے باوجود خطے کا ماحول دنا بھر کے مقابلے میں سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ فرانس 24 کے مطابق شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ میں

جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی میں حیرت انگیز انداز میں کمی: بین الاقوامی رپورٹ Read More »