admin

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ

گوگل نے آئی او 2025 میں نیا اے آئی ٹول فلو پیش کیا ہے۔ جو خاص طور پر فلم میکرز اور تخلیقی پیشہ ور افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نیا ماڈل گوگل کے کئی ایڈوانسڈ اے آئی ماڈلز کو منظم انداز میں ضم کرکے کام کرتا ہے ہے۔ جس کی وجہ سے […]

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ Read More »

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتےہیں کہ پاک بھارت کشیدگی اورجھڑپ کے دوران ہم نےساری حقیقت بتائی کچھ بھی نہیں چھہایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف Read More »

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف سینیٹ اجلاس میں بھی شدید احتجاج کیا ہے۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ آج سینیٹ کے پارلیمانی سال کا پہلا دن ہے، ہم

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ Read More »

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ویٹی کن سٹی میں انتقال کرگئے ۔ کیتھولک عیسائیوں کے مقدس ترین شہر ویٹی کن سٹی کی انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ ارجنٹائن میں پیدا ہونے والے پوپ فرانسس کا اصلی نام

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے Read More »

چہرے پر آلو کے چھلکے لگائیں اور جھریاں، کیل مہاسے اور جھائیاں دور بھگائیں

آلو چھیلنے کے بعد ہم اکثر اس کے چھلکے پھینک دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بیکار چھلکے آپ کی جلد کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں، آپ اپنی جلد کی چمک بڑھانے کے لیے آلو کے چھلکے استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں، یہ آپ کی

چہرے پر آلو کے چھلکے لگائیں اور جھریاں، کیل مہاسے اور جھائیاں دور بھگائیں Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کو ملنےکی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جب کہ تہران نے اس سے قبل مذاکرات کے لیے واشنگٹن کے مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی صدر کی جانب سے ایران سے اعلیٰ سطح مذاکرات کا اچانک

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان Read More »

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف

مائیکرو سافٹ نے اپنی 50 سالگرہ کی تقریب کے دوران اسرائیل کے ساتھ کمپنی کے تعلقات پر احتجاج کرنے والے دو ملازمین کو برطرف کردیا۔ ابتہل ابواُسعد اور وانیہ اگروال مائیکرو سافٹ میں اہم ذمہ داریوں پر فائز تھیں لیکن وہ ان سیکڑوں ملازمین میں شامل تھیں جنہیں کمپنی کے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف Read More »

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی کی عدالت نے 2012 میں ایک بزنس مین پر حملے کے مقدمے میں ملائکہ اروڑا کے قابل ضمات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر 2012 میں ایک بھارتی نژاد بزنس مین پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کا الزام تھا۔ جب یہ لڑائی ہوئی تو سیف علی خان

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے

میٹا نے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ماہ کے دوران بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں رائج قانون کے مطابق ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم اپنے آپریشن سے متعلق ماہانہ رپورٹ متعلقہ وزارت کو ارسال کرنے کا پابند ہے۔ میٹا نے فروری میں اپنے

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے Read More »