admin

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری کردیا۔۔ پی سی بی کی جانب سے جاری نغمے میں علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔تین منٹ 30 سیکنڈز پر محیط اس نغمے کا عنوان ساڈی وارے اوے ہے۔ سرکاری نغمے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا خصوصی نغمہ جاری Read More »

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟

سعودی حکومت نے روان برس حج کے خطبے کے لئے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی کے نام کی منظوری دے دی۔۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے نے حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ سعودی

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟ Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف فٹ قرار Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر مین سوار دیگر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر اتوار کی صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے پر گئے تھے جہاں انھوں نے آذربائیجان اور ایران کی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں Read More »

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس تجرنے کا مقصد راکٹ لانچنگ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ Read More »

غیر معیاری دوا پر ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ کے سی ای او سمیت افسران کو قید اور جرمانے

راولپنڈی کی ڈرگ کورٹ بین الاقوامی دوا ساز کمپنی ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ (جی ایس کے) کی ایک دوا سیپٹران ‘غیر معیاری’ پائے جانے پر کمپنی کی سی ای او سمیت اعلیٰ عہدے داروں کو سزا اور جرمانہ کر دیا ہے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی انسپکٹر آف ڈرگز تحصیل حسن ابدال عمر

غیر معیاری دوا پر ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ کے سی ای او سمیت افسران کو قید اور جرمانے Read More »

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف

گوگل نے اسرائیل کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو پولیس کے حوالے کرنے کے بعد ملازمت سے بھی برطرف کردیا۔ جب کہ ان کے مزید کئی ملازمین کو نکالنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے کیے گئے معاہدے ’پروجیکٹ نِمبس‘ کے

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف Read More »

کیا واقعی کسی کو بھی ہپناٹائز کیا جا سکتا ہے؟

آپ نے اکثر فلموں میں ہپناٹزم کے ذریعے کسی کو اپنے بس میں کرکے اس سے اپنی ہدایات پر عمل کراتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے۔ آج کل بالی ووڈ کی فلم شیطان کے بڑے چرچے ہیں۔ جس میں آر. مادھون اپنی طاقت

کیا واقعی کسی کو بھی ہپناٹائز کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

گدھے کی کھال سے بنی دوا، قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے فی گرام

پاکستان چین کو ہر سال گدھے اور ان کی کھالیں بیچ کر اربوں روپے کماسکتا ہے کیونکہ وہاں گدھے کی کھال سے ایسی دوائیں بنائی جاتی ہیں جس کی ایک گرام جتنی مقدار کی قیمت بھی پاکستان کے ایک لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی رپورٹ کے

گدھے کی کھال سے بنی دوا، قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے فی گرام Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے بڑھا کر 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ آج سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 8 روپے 14پیسے فی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »