ہائی بلڈ پریشر: دماغ کی شریان پھٹنے کی سب سے بڑی وجہ
بڑھتی عمر کے ساتھ دماغ سے متعلق مسائل جیسے ڈیمنشیا، الزائمر یا فالج جیسے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں ۔ خراب طرز زندگی اور کھانے کی عادتوں کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر)کا مسئلہ ہوتا ہے۔ جس کا براہ راست دماغ پر اثر پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا […]
ہائی بلڈ پریشر: دماغ کی شریان پھٹنے کی سب سے بڑی وجہ Read More »









