admin

اٹلی میں سیاحوں کی بس کے حادثے میں 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر وینس کے قریبب سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بس وینس کے تاریخی مقام سے کیمپنگ سائٹ پر واپس جا رہی تھی۔ کہ […]

اٹلی میں سیاحوں کی بس کے حادثے میں 21 افراد ہلاک Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ہٹا دیا گیا

۔امریکا کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹنگ (تحریک عدم اعتماد) کے ذریعے اسپیکر کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے امریکی ایوان نمائندگان “کانگریس” میں صدر بائیڈن کی حریف ری پبلکن پارٹی کی اکثریت ہے۔ اس لئے اسپیکر بھی اسی کی پارٹی کا ہے۔۔ گزشتہ برس ہونے

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ہٹا دیا گیا Read More »

12 سال نوکری کے باوجود گوگل نے زچگی کے لیے چھٹیوں پر گئی خاتون کو نکال دیا

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے گزشتہ 12سال سے زائد عرصے سے خدمات سرانجام دینے والی خاتون کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران ملازمت سے نکال دیا۔۔ خاتون کے معاملہ اٹھانے پر سوشل میڈیا پر گوگل کو کافی تنقید کا سامنا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نکول فولی گزشتہ ساڑھے

12 سال نوکری کے باوجود گوگل نے زچگی کے لیے چھٹیوں پر گئی خاتون کو نکال دیا Read More »

عامر خان کا فلم” لاہور 1947 ” بنانے کا اعلان، سنی دیول بنیں گے ہیرو

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی اپنی فلمیں تو کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا رہیں ۔۔ ایسی صورت حال میں غدر 2 کی بھارت میں کھڑکی توڑ کامیابی کو دیکھ کر انہوں نے بھی ایک پاکستان مخالف فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔۔ عامر خان نے فلم کا نام لاہور 1947 رکھا ہے۔۔

عامر خان کا فلم” لاہور 1947 ” بنانے کا اعلان، سنی دیول بنیں گے ہیرو Read More »

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ واپس اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو کر آئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے سب کچھ چھیننے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ نواز

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز Read More »

ویڈیو گیمز ماضی کے کھلاڑیوں کی نئی نسل میں پہچان بن گئے

کھیلوں کے میدان میں بڑے ستارے ریٹائرمنٹ کے بعد رئیل اسٹیٹ، قوت بخش ادویات اور کرپٹو پراجیکٹس سمیت کئی شعبوں میں قدم رکھتے ہیں لیکن ایک ایسا شعبہ بھی ہے جس میں انہیں موت کے بعد بھی کمائی ہوتی ہے اور یہ ہے ویڈیو گیمز ۔۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے

ویڈیو گیمز ماضی کے کھلاڑیوں کی نئی نسل میں پہچان بن گئے Read More »

دنیا کا سب سے لمبا پروفیشنل باڈی بلڈر ، قد 7 فٹ سے بھی زیادہ

لمبا قد ہر معاشرے میں مرد کی وجاہت کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور ایسے میں جب اس کا جسم کسرتی ہو تو سونے پر سہاگہ ہی کہا جاسکتا ہے۔۔ نیدر لینڈز کے اولیوئیر رچٹرز (Olivier Richters) اس حوالے سے خوش نصیب بھی کہے جاسکتے ہیں۔ کیونکہ انہیں دنیا کا سب سے طویل قامت پروفیشنل

دنیا کا سب سے لمبا پروفیشنل باڈی بلڈر ، قد 7 فٹ سے بھی زیادہ Read More »

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج آقائے دو جہاں، وجہ تخلیق کائنات، خاتم النبین، رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے میلاد کی خوشی بھرپور ملی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔۔ عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں گلی، محلوں، چوراہوں اور بازارعوں کو

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں کی ایک مہینے میں بڑی سرمایہ کاری، کروڑوں ڈالر بھجودیئے

ملک کی ڈوبتی معیشت کو بیرون ملک پاکستانیوں کا سہرا ہے، جس کی مثال اس طرح ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے صرف ایک مہینے میں روشن پاکستان ڈجیٹل اکاؤنٹس میں 13 کروڑ ڈالر بھجوائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملک کے مختلف نجی

بیرون ملک پاکستانیوں کی ایک مہینے میں بڑی سرمایہ کاری، کروڑوں ڈالر بھجودیئے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جائیدادوں اور دیگر اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے مجرم قرار دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر مین ہٹن میں ریاستی عدالت میں سمتبر 2022 میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار Read More »