admin

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے

معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنی گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ رواں برس 11 مئی کو عمران ریاض خان مبینہ طور پر بیییرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے سیالکوٹ سے لاپتہ ہوئے تھے۔ عمران ریاض یا ان کے اہل خانہ میں سے کسی نے بھی کوئی […]

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے Read More »

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی وزارت دفاع نے دارالحکومت تہران میں بیک وقت 30 بم نصب ہونے اور ان کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق تہران کے مختلف قمامات پر 30 بم نصب کئےے گئے تو جو ایک ہی وقت میں پھٹنے تھے۔ اگر ایسا ہوجاتا تو

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ Read More »

امریکی فوج اپنے اہلکاروں کی بہتر تربیت کے لئے ای اسپورٹس کا سہارا لینے لگی

امریکی فضائیہ ایک ایسے ای اسپورٹس مقابلے کی میزبانی کررہی ہے جو پائلٹس کو پیچیدہ جنگی حالات کے لیے بہتر تیاری میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔  امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے میٹر ( MITRE ) نامی ایک دفاعی کمپنی کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بندی

امریکی فوج اپنے اہلکاروں کی بہتر تربیت کے لئے ای اسپورٹس کا سہارا لینے لگی Read More »

اب آپ کو موبائل پر اپنی ای میل ایک ایک کرکے ڈیلیٹ نہیں کرنی پڑے گی؟ گوگل لے آیا نیا آپشن

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے جی میل ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ای میلز کو ڈیلیٹ کرنا اب بہت آسان بنا دیا ہے۔ اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ کا تازہ ترین ورژن صارفین کو صرف ایک کلک کے ساتھ ایک ساتھ 50 تک ای میلز منتخب کرنے کی اجازت دیتا

اب آپ کو موبائل پر اپنی ای میل ایک ایک کرکے ڈیلیٹ نہیں کرنی پڑے گی؟ گوگل لے آیا نیا آپشن Read More »

شاہ رخ خان کو بیٹے ابرام نے فلم جوان دیکھنے کے بعد کیا کہا؟

رواں برس شاہ رخ خان کے لیے بہت اچھا ثابت رہا ۔ پٹھان کے بعد ان کی دوسری فلم جوان بھی ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ جس پر شاہ رخ خان پھولے نہیں سمارہے۔۔ گزشتہ برس سے شاہ رخ خان اپنی فلموں کی تشہیری مہم سماجی رابطے کی ویب سائی سائیٹ ایکس (سابق

شاہ رخ خان کو بیٹے ابرام نے فلم جوان دیکھنے کے بعد کیا کہا؟ Read More »

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر نسیم شاہ دلگرفتہ، حسن علی کا جنریٹر چل گیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں انجری کا شکار نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلگرفتہ ہوگئے جب کہ ان کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے حسن علی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں۔۔ جمعے کے روز چیف سلیکٹر انضام الحق نے ورلد کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر نسیم شاہ دلگرفتہ، حسن علی کا جنریٹر چل گیا Read More »

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے پاکستان کی فوج کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں کرکٹ کی عالمی جنگ کے لئے پاکستان کی فوج کا باقابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔۔ ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی ایک سال بعد قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔۔ لاہور میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ان کی کھلاڑیوں

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے پاکستان کی فوج کا اعلان Read More »

سی ٹائپ چارجنگ والا آئی فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت کم از کم ساڑھے 3 لاکھ روپے

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کے مختلف ممالک میں آئی فون سیریز کے نئے ماڈل آئی فون 15 کے ویرئنٹ فروخت کے لیے پیش کردیئے ہیں ۔۔ آئی فون کے خریداروں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ آئی فون 15 کی قیمت وہی ہے جو اس کے پچھلے ماڈل آئی فون 14 کی تھی۔۔ لیکن

سی ٹائپ چارجنگ والا آئی فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت کم از کم ساڑھے 3 لاکھ روپے Read More »