ایم 5 ورلڈ چیمپئین شپ ؛ 16 ٹیمیں اور 9 لاکھ ڈالر کی مجموعی انعامی رقم
ایم 5 ورلڈ چیمپئین شپ سے مشہور موبائل لیجنڈز : بینگ بینگ ورلڈ چیمہئین شپ کا رواں برس انعقاد فلپائن اور ملائیشیا میں منعقد کی جارہی ہے ۔ نومبر اور دسمبر میں ہونے والے اس میگا ایونٹ کے مختلف مراحل ملائشیا اور فلپائن میں ہوں گے۔ ایم ایل بی بی کی مالک کمپنی مون ٹون […]
ایم 5 ورلڈ چیمپئین شپ ؛ 16 ٹیمیں اور 9 لاکھ ڈالر کی مجموعی انعامی رقم Read More »









