کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟
رول پلیئنگ ویڈیو گیم (آر پی جی) گینشین امپیکٹ (Genshin Impact) کو مارکیٹ میں آئے صرف 3 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اپنی دلچسپی اور بہیترین ڈیزائننگ نے اسے قلیل مدت میں دنیا کے مقبول ترین گیمز کی فہرست میں لاکھڑا کیا ہے۔۔ اس کے باوجود گیمنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوال یہ […]
کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟ Read More »









