صحت

مصنوعی ذہانت سے برسوں پہلے نایاب بیماریوں کی تشخیص ممکن

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے لوگوں میں برسوں پہلے کمیاب بیماریوں کی شناخت کی جاسکتی ہے۔ سائنسی جریدے سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے مصنوعی ذہانے کا ایسا پروگرام تشکیل دیا ہے جو ایسے لوگوں کی شناخت کرسکتا ہے جنہیں نایاب بیماریوں خدشہ تھا۔ […]

مصنوعی ذہانت سے برسوں پہلے نایاب بیماریوں کی تشخیص ممکن Read More »

سوتے میں پیٹ درد سے بچنا ہے تو 5 سبزیاں رات کو کھانا چھوڑ دیں

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ رات کا کھانا ہماری صحت پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ اگر کھانا درست نہ ہو تو سوتے ہوئے کئی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے نیند بھی خراب ہو سکتی ہے۔ اس لیے رات کے کھانے میں کچھ چیزوں کا استعمال نہ کیا جائے تو

سوتے میں پیٹ درد سے بچنا ہے تو 5 سبزیاں رات کو کھانا چھوڑ دیں Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو گزشتہ برس منظور کئے گئے 3 ار دالر کے قرض کی آخری قسط جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز ہی عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مل گیا Read More »

ایکسرے سے 8 سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے گٹھیا کا پتہ لگایا جاسکتا ہے: تحقیق

برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ ایکس رے پر ظاہر ہونے سے آٹھ سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے اوسٹیو آرتھرائٹس (گٹھیا)کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس سے بیماری کو بڑھنے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے سائنس ایڈوانسز میں برطانیہ کی ڈیوک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن

ایکسرے سے 8 سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے گٹھیا کا پتہ لگایا جاسکتا ہے: تحقیق Read More »

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

برطانوی محققین نے اپنی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والے افراد میں دوسری اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ صحت عامہ اور بنیادی نگہداشت کے ماہر ڈاکٹر اینٹونیس انتونیو کی ٹیم نے برطانیہ کے نیشنل کینسر

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »

وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق

ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق وقت کے ساتھ جہاں انسانوں کی اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے وہیں اب لوگوں میں بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھی ہے۔ بڑھاپے کی عمر کے بارے میں جاننے کے لئے محققین نے جرمن ایجنگ اسٹڈی میں 14000 سے زیادہ شرکاء کے ڈیٹا کی جانچ کی، جس میں

وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق Read More »

ایک ماہ آملہ کھائیں اور موٹاپا گھٹائیں

موٹاپے کو کئی بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے۔ اس لئے ہر کوئی اس سے بچنے یا چھٹکارے کی تگ و دو میں لگا نظر اتا ہے۔ وزن بڑھنے سے کئی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس سے فٹنس بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اس لیے اس سے بچنے کے لیے لوگ کھانے

ایک ماہ آملہ کھائیں اور موٹاپا گھٹائیں Read More »

موزے پہنتے سے پہلے پیروں پر پاؤڈر لگائیں اور پُھنسیوں سے نجات پائیں

گرمیوں میں لوگوں کو پیروں میں موزے پہننے کی وجہ سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ اپنے پیروں میں پھُنسیاں اور جلن سے پریشان رہتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ گرمیوں کے موسم میں موزے پہننے سے کتراتے ہیں۔ لیکن دفتر یا کسی بھی کام کے لیے باہر جاتے وقت موزے

موزے پہنتے سے پہلے پیروں پر پاؤڈر لگائیں اور پُھنسیوں سے نجات پائیں Read More »

پاکستان میں دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض ہیں ۔ ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں سے ”سی‘‘ اور ”بی‘‘ سب سے زیادہ خطرناک ہیں اور پاکستان دنیا کے ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں اس دونوں اقسام کے

پاکستان میں دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض: عالمی ادارہ صحت Read More »

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق

امریکی ماہرین نے ہزاروں خواتین کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر نتیجہ اخذکیا ہے کہ ایک تہائی خواتین مہینے میں خاص ایام کے (ماہواری) کے دوران آدھی سر میں درد (مائگرین) کا شکار ہوتی ہیں۔ امریکا کے شہر ڈینور میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے سالانہ اجلاس میں خواتین میں ماہواری کے دوران درد شقیقہ

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق Read More »