صفحۂ اول

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ

اسرائیل نے 12 اور 13 جون کی درمیانی شب ایران پر حملہ کر دیا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے آپریشن وعدہ صادق سوم جاری ہے۔ اسرائیل اور ایران ایک دوسرے پر بھرپور حملے کررہے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی برسات کر رکھی ہے تو اسرائیل بھی ایران کے جوہری […]

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ Read More »

نئی تاریخ رقم: جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ہرا کر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 اپنے نام کرلی۔ کرکٹ کے گھر لارڈز کے میدان میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا کے اوپنر بلے باز ایڈن مارکرم کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کا مسلسل دوسری مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کا

نئی تاریخ رقم: جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی Read More »

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری سے ہی ممکن ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیراعظم نے وفد تشکیل دیا۔ بھارت پانی کو بطور

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری Read More »

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل جس طرح فلسطین پر جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر مسلم ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل اور راکٹ حملہ

گزشتہ روز اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ صیہونی حکومت نے اب تک ان کارروائیوں میں 21 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ہائیپرسانک میزائلوں نے تل ابیب سمیت متعدد علاقوں میں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔مقبوضہ سرزمینوں کے وسیع علاقوں بالخصوص

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل اور راکٹ حملہ Read More »

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر حملوں سے متعلق طلب کیے گئے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران پر اسرائیل

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف Read More »

ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت کچھ ہوگا۔ امریکی نیوز چینل اے بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خیال میں یہ (اسرائیلی حملہ )بہت اچھا رہا ہے۔ ہم نے

ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ Read More »

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں

پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو انتہائی سنگین، غیرذمہ دارانہ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں جانی نقصان پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں Read More »

اسرائیل کا ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ، عسکری قیادت جاں بحق

اسرائیل نے ایران میں مختلف ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے ۔ جس میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی سمیت عسکری قائدین اور شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے جمعے کی علی الصبح ایران کے دارالحکومت تہران سمیت

اسرائیل کا ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ، عسکری قیادت جاں بحق Read More »

صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے کے بعد صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا۔ ایران پر اسرائیل کےحملے کے بعد اپنے پیغام میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی حکومت نے آج صبح ہمارے عزیز ملک پر

صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا: آیت اللہ علی خامنہ ای Read More »