صفحۂ اول

مصنوعی ذہانت سے مویشیوں میں بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن

ایک مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت  کی مدد سے  مویشیوں میں ماسٹائٹس یا لنگڑا پن جیسی بیماریوں کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔

مصنوعی ذہانت سے مویشیوں میں بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشری بی بی کے کہنے پرعدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالا

عمران خان کب اور کہاں جائیں گے اور کہاں نہیں جائیں گے کس وقت کیا کھائیں گے یہ بھی بشریٰ بی بی طے کرتی تھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشری بی بی کے کہنے پرعدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالا Read More »

اگر سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر امریکی ویب سائٹ ‘ دی انٹرسیپٹ’ میں  شایع ہونے والے سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے۔

اگر سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے، وزیر اعظم Read More »

مذاکرات صرف پاکستان اورعبوری افغان حکومت کے درمیان ہوں گے کسی گروہ سے نہیں، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگے سے خطاب میں افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟

مذاکرات صرف پاکستان اورعبوری افغان حکومت کے درمیان ہوں گے کسی گروہ سے نہیں، آرمی چیف Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ، ذرایع

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ، ذرایع Read More »

پاکستان کے ارسلان ایش دنیا کے سب سے بہترین ٹیکن فائٹر قرار

ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش اتوار کو لاس ویگاس میں ایوو چیمپیئن شپ جیت کر اس کے چار مرتبہ فاتح بننے والے دنیا کے پہلے گیمر بن گئے ہیں

پاکستان کے ارسلان ایش دنیا کے سب سے بہترین ٹیکن فائٹر قرار Read More »

ناسا کی خلا بازی سے اسٹریمنگ کے میدان میں چھلانگ

ناسا پلس کے نام سے ایک آن ڈیمانڈ اور اشتہار سے پاک پلیٹ فارم آئی او ایس، اینڈرائیڈ، روکو، ایپل ٹی وی، فائر ٹی وی اور دیگر پر دستیاب ہوگا۔

ناسا کی خلا بازی سے اسٹریمنگ کے میدان میں چھلانگ Read More »

توشہ خانہ کیس فیصلہ، چیئر مین پی ٹی آئی 3 سال قید اور جرمانہ عائد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

توشہ خانہ کیس فیصلہ، چیئر مین پی ٹی آئی 3 سال قید اور جرمانہ عائد Read More »