پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
نگراں وفاقی حکومت نے یٹرول 2 اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے تک سستا کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے 30 نومبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »







