معیشت

ایلون مسک کے اے آئی خواب ٹیسلا کو مہنگے پڑ گئے : منافع میں 61 فیصد کمی

الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا کی بڑی کمپنی ٹیسلا کو سال 2025 کی آخری سہ ماہی میں بڑا مالی دھچکا لگا ہے۔ کمپنی نے بدھ کے روز بتایا کہ اس کے منافع میں 61 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات گاڑیوں کی کم فروخت اور مصنوعی ذہانت (اے ائی) پر بڑھتے ہوئے اخراجات […]

ایلون مسک کے اے آئی خواب ٹیسلا کو مہنگے پڑ گئے : منافع میں 61 فیصد کمی Read More »

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع: تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، جس میں تمام متعلقہ مراحل کی تفصیلات شامل ہیں۔ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے دوران تیار کیا جائے گا،

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع: تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب Read More »

امریکا میں بجلی مہنگی: بٹ کوائن مائننگ میں نمایاں کمی

امریکا میں حالیہ برفانی طوفانی اور بڑھتی بجلی کی قیمتوں نے بٹ کوائن مائننگ کی صنعت کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ ٹیکساس اور جارجیا جیسے بڑے مائننگ ہبز میں پچھلے ہفتے مائننگ کے لیے استعمال ہونے والی کمپیوٹنگ پاور (ہیش ریٹ) میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق

امریکا میں بجلی مہنگی: بٹ کوائن مائننگ میں نمایاں کمی Read More »

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز اور لیوی چارجز کی تفصیلات ایوان کے سامنے پیش کر دیں۔ وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ پٹرولیم لیوی اور کلائمنٹ سپورٹ لیوی (سی ایس ایل) 1961 کے آرڈیننس کے قانونی فریم ورک کے تحت وصول کی جاتی ہیں۔ انہوں

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف Read More »

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیرِاعظم کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے اور موجودہ صورتحال میں صارفین

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا Read More »

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی

یکم جنوری 2026 سے ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 219 روپے 68 پیسے فی کلوگرام مقرر

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی Read More »

پاکستان پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے تیار، پاک چین اقتصادی شراکت داری میں نیا موڑ

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جو دونوں ممالک کے معاشی تعلقات کو مزید

پاکستان پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے تیار، پاک چین اقتصادی شراکت داری میں نیا موڑ Read More »

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا

سال کے اختتام پر کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں آنے والی شدید گراوٹ نے ان کمپنیوں کو سخت دھچکا پہنچایا ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل اثاثے پر بھاری سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔ بٹ کوائن پر انحصار کرنے والی کئی کمپنیوں کے شیئرز تیزی سے گر گئے جبکہ مارکیٹ میں ایک نئی بٹ کوائن ببل

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا Read More »

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل مکمل ہو گیا ہے، عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی سب سے زیادہ 135 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں منعقدہ نیلامی کی تقریب 3 مراحل میں ہوئی۔ پہلے مرحلے میں ایئر بلیو نے 26 ارب 50

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا Read More »