صحت

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ

بین الاقوامی سائنسی مطالعے نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے لئے شوگر کے مریضوں کے لئے وزن گھٹانے کی دوا امید کی نئی کرن قرار دے دیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-سان ڈیاگو کے اسکول آف میڈیسن کے محققین نے نیب الاقوامی شراکت داروں کے اشتراک سے ایک سال کے دوران امریکا اور دیگر […]

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ Read More »

ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں

صحٹ سے متعلق بین الاقوامی جریدے نیوٹریشن ریسرچ ریویوز میں شائع تحقیق کے مطابق روز ڈیڑھ سے 3 اونس (ایک سے ڈیڑھ چھٹانک) اونس بادام، مونگ پھلی، پستہ یا اخروٹ کھانے والے افراد عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران محققین نے موٹاپے کا شکار ان

ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں Read More »

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟

دنیا بھر میں گوشت کا بطور خوراک استعمال انتہائی رغبت سے کیا جاتا ہے لیکن تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی خوراک میں گوشت کا استعمال کم ہوتا ہے۔ بین الاقوامی سائنسی جرہدے نیچر میں شائع تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے گوشت خور ملک

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟ Read More »

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے

امریکی محققین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی چینی (سوئٹنر)کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے۔ یورپین ہارٹ جرنل نامی سائنسی تحقیق کے جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ میں 3000 ہزار سے زائد مریضوں کے طبی ریکارڈ کے جائزے سے سائنسدان اس نتیجے

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے Read More »

ہوشیار ! کہیں آپ کو ضرورت سے زیادہ پیاس تو نہیں لگتی

اگر آپ کا گلا خشک محسوس ہوتا ہے اور آپ کو کئی گلاس پانی، کولڈ جوس یا سافٹ ڈرنکس پینے کے باوجود پیاس محسوس ہوتی ہے تو آپ کو فوراً ہوشیار ہوجانا چاہیے، کیونکہ یہ بہت سی بیماریوں کی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے۔ مناسب مقدار میں پانی پینا جسم کو کئی بیماریوں سے بچاتا

ہوشیار ! کہیں آپ کو ضرورت سے زیادہ پیاس تو نہیں لگتی Read More »

الٹرا پروسیسڈ کھانے فالج اور ڈیمنیشا کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں : تحقیق

امریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ کھانے کھانے والوں میں فالج اور ڈیمنشیا کے خطرات بڑھ جاتے ہیں الٹرا پروسیسڈ کھانے یا خوراک میں چینی، چکنائی اور نمک کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہوتی ہے۔ زیادہ عرصے تک خراب ہونے سے بچانے اور ذائقے کے لیے کیمیائی اجزا شامل

الٹرا پروسیسڈ کھانے فالج اور ڈیمنیشا کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں : تحقیق Read More »

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں منہ کا کینسر سب سے جان لیوا ہے۔ لیکن ابتدائی سطح پر ہی اس کی تشخیص جان بچاسکتی ہے۔ اس لئے اس موزی مرض کی علامات کے بارے میں ۤآگاہی بہت ضروری ہے۔ پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں Read More »

خبردار!گرمیوں میں گھر پہنچتے ہی نہانے کی عادت مہنگی بھی پڑسکتی ہے

گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ سے سب ہی کی حالت خراب ہوجاتی ہے ۔ ایسے میں گھر پہنچتے ہی فوراً نہانے کے لئے غسل کانے مٰں گھسنے کا دل چاہتا ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ ایسا کرتے بھی ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت کبھی کبھار آپ صحت کے مسائل سے

خبردار!گرمیوں میں گھر پہنچتے ہی نہانے کی عادت مہنگی بھی پڑسکتی ہے Read More »

بچوں اور نوجوان میں بڑی آنت کے کینسر کی شرح خوفناک سطح پر جاپہنچی

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں بڑی آنت کے کینسر کی شرح خوفناک سطح پر پہنچ گئی ہے صرف امریکا میں 20 برسوں کے دوران اس مرض کی شرح میں 500 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین نے امریکا میں بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ

بچوں اور نوجوان میں بڑی آنت کے کینسر کی شرح خوفناک سطح پر جاپہنچی Read More »

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق

امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں بوسٹن کی ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ سے منسلک ماہرین کی تحقیق کے نتائج شائع ہوئے ہیں۔ رپورٹ

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق Read More »