موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق
بین الاقوامی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ کینیڈین جرنل آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں شامل محققین نے یو کے بائیو بینک میں ایسے 4 لاکھ 44 ہزار 27 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا […]
موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق Read More »









