جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے
جاپان میں بچے گلے کے ایک خطرناک انفیکشن کا شکار ہونے لگے جو ایک مریض سے دوسرے کو لگتی ہے۔ جاپانی ماہرین تاحال اس کی وجوہات کا سراغ نہیں لگاسکے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کو لاحق ہونے والے اس انفیکشن کا نام اسٹریپٹو کوکل اے ہے جسے آسان لفظوں میں اسٹریپ […]
جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے Read More »