صفحۂ اول

ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں: محمد رضوان

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں ۔۔ ہمارے ملک میں ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں رضوان نے […]

ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں: محمد رضوان Read More »

بھارت کے 25 اسرائیلی ساختہ ’ہیروپ‘ ڈرون مار گرائے، آئی ایس پی آر

بھارت نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ جدید ہیروپ ڈرون چھوڑ دیے، تاہم پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اب تک 25 ڈرونز کو گرادیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) سے اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے

بھارت کے 25 اسرائیلی ساختہ ’ہیروپ‘ ڈرون مار گرائے، آئی ایس پی آر Read More »

میرے پاس ہتھیار نہیں میں اپنے قلم سے لڑوں گا: انورمقصود

معروف مزاح نگارانورمقصود نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے۔ کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران انور مقصود نے کہا کہ یں اپنے پرچم کی اس طرح عزت کرتا ہوں جس طرح ہندوستان اپنے قومی پرچم کی عزت کرتا ہے۔ مشکل حالات میں معلوم ہوتا

میرے پاس ہتھیار نہیں میں اپنے قلم سے لڑوں گا: انورمقصود Read More »

ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ

معروف ادیبہ اور ڈراما نگار نور الہدی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ ایک جنون ہے اور جنون میں جو پہل کرتا ہے وہ جنونی ہوتا ہے اور یہ قابل مذمت ہے ۔۔ کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران نور الہدی شاہ نے کہا کہ پاکستانی میڈیا تحمل کے ساتھ چنے ہوئے الفاظ

ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ Read More »

فواد ، ماہرہ سمیت پاکستانی اداکاروں کی بھارتی حملے کی شدید مذمت

فواد خان، ہانیہ عامر، بلال عباس اور ماہرہ خان سمیت پاکستان کے مایہ ناز اداکاروں نے بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’شرمناک‘ اور بزدلانہ فعل قرار دیا۔ اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اسٹوریز اور پوسٹس کے ذریعے بھارتی حملے کی مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر غم

فواد ، ماہرہ سمیت پاکستانی اداکاروں کی بھارتی حملے کی شدید مذمت Read More »

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس کے حملوں کے جواب میں ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بزدل رات کے اندھیرے میں حملے کرتے ہیں،

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

بھارت کو موت کا جتنا ڈر ہے ہمیں شہادت کی اتنی ہی آرزو : ترجمان پاک فوج

پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں چھ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا جس میں 26 شہری شہید جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ احمد پور شرقیہ میں مسجد

بھارت کو موت کا جتنا ڈر ہے ہمیں شہادت کی اتنی ہی آرزو : ترجمان پاک فوج Read More »

بھارتی جارحیت: 6 مقامات پر 24 حملے، پاکستان کا بھی بھرپور جواب

بھارت نے پہلگام واقعے کی آڑ میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے 6 مقامات پر 24 حملے کئے ہیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد شہید اور 46زخمی ہوگئے ہیں۔ جواب میں پاکستان نے بھی مختلف مقامات پر جوابی کارروائی کی ہے۔ بھارت نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات پنجاب میں احمدپور

بھارتی جارحیت: 6 مقامات پر 24 حملے، پاکستان کا بھی بھرپور جواب Read More »

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی

پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کردیاتھا۔ او اب انہوں نے پہلی بار پاکستان کا نام لئے بغیر دھمکی دی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان 1960 میں سندھ طاس معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے تحت چناب سمیت کئی دریاؤں کے پانی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کے کام آ

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی Read More »

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں

اگر آپ پرسنل برانڈ بنانا نہیں چاہتے، یا کیمرے کے سامنے آنے سے ہچکچاتے ہیں، تو بھی یوٹیوب پر آپ کا استقبال ہے. آپ بغیر چہرہ دکھائے بھی ایک پروفیشنل یوٹیوبر بن سکتے ہیں اور اچھی کمائی کر سکتے ہیں. آج کے ڈیجیٹل دور میں پیسہ کمانے کے مواقع کئی گنا بڑھ گئے ہیں، خاص

چہرہ دکھائے بغیر بھی پروفیشنل یوٹیوبر بن کر آپ ڈالر کماسکتے ہیں Read More »