آئی ایم ایف کا وفد آج زمان پارک کا دورہ کررہا ہے
پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں سے ملاقات کا مقصد قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے
آئی ایم ایف کا وفد آج زمان پارک کا دورہ کررہا ہے Read More »
پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں سے ملاقات کا مقصد قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے
آئی ایم ایف کا وفد آج زمان پارک کا دورہ کررہا ہے Read More »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے موسم کی خرابی کی وجہ سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔
قومی ٹیم کی حارث رؤف کی شادی میں شرکت پر پابندی Read More »
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، اقوام متحدہ اس واقعے پر فوری اجلاس طلب کرے۔
اقوام متحدہ سوئیڈن واقعے پر ہنگامی اجلاس طلب کرے، وزیر اعظم Read More »
پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیر اعظم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں تھی
نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں، نیب کورٹ Read More »
عالمگیر خان ترین ایک معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر بھی تھے۔
ملتان سلطانز کے مالک نے خودکشی کرلی Read More »
پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے ہیلتھ کارڈ میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں تھیں جنہیں لاہور ہائی کورٹ کے بہاولپور بنچ نے معطل کر دیا ہے۔
ہیلتھ کارڈ میں تبدیلیوں پرعدالت کا اسٹے آرڈر Read More »
ذرایع کا کہنا ہے کہ مقدمات میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کے بعد پی ٹی آئی سربراہ کو بطور ملزم نامزد کیا جائے گا۔
چیئر مین پی ٹی آئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس نامزد کرنے کا فیصلہ Read More »
میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابھی تک اس بات کا تعین نہیں کیا گیا ہے کہ اسے وائٹ ہاؤس میں استعمال کیا جاتا تھا یا کوئی اسے چھوڑ کر گیا ہے۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ سے کوکین برآمد Read More »
میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوی کرتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم پر ہائی ڈیفینیشن ( ایچ ڈی) ویڈیو بھیجنے کی سہولت پیش کردی ہے۔
واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی Read More »
اداکار کے قریبی ذرایع کا کہنا ہے کہ انہیں لگنے والے زخم کی معمولی سی سرجری کی گئی ہے اور اب پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔
بالی وڈ کے مشہور اداکار امریکہ میں حادثے میں شدید زخمی Read More »