بھارت شاہراہوں پر جنگی طیاروں کی مشقیں کرکے عوامی جذبات سے کھیلنے لگا
پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت مسلسل پاکستان کے خلاف اپنے جنگی جنون کو بڑھا رہا ہے۔ اسی طرز عمل پر بھارتی فضائیہ نے پہلی مرتبہ شاہراہوں پر رات کو جنگی طیاروں کی لینڈنگ کی مشقیں شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریدنرا مودی نے 2019 کے پلوامہ واقعے کی طرح رواں برس پہلگام […]
بھارت شاہراہوں پر جنگی طیاروں کی مشقیں کرکے عوامی جذبات سے کھیلنے لگا Read More »









