سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ
پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف سینیٹ اجلاس میں بھی شدید احتجاج کیا ہے۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ آج سینیٹ کے پارلیمانی سال کا پہلا دن ہے، ہم […]
سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ Read More »









