صفحۂ اول

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل 10 کے ذریعے غزہ کے بے گناہ فلسطینیوں کی مدد کا بیڑا اٹھالیا۔۔ اپنے وہڈیو بیان میں علی ترین نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 2025 کے دوران ملتان سلطانز اپنے بیٹرز کے ہر چھکے اور اپنے بولرز کی طرف سے لی گئی ہر وکٹ […]

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم Read More »

اچھا کھانا ملے تو وہیل گانا گاتی ہیں : تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہیل کی مختلف اقسام اچھا کھانا ملنے پر گانے گاتیں ہیں۔ ہمپ بیک وہیل وسیع سمندر کے پار پرجوش انداز میں گاتی ہیں۔ یہ گانے بہت پیچیدہ ہیں، اور شاندار موسیقیت کی مثال ہوتے ہیں۔ نیلی اور فن وہیل بھی منفرد انداز میں گانے گاتی ہیں لیکن یہ وہیل مچھلیاں

اچھا کھانا ملے تو وہیل گانا گاتی ہیں : تحقیق Read More »

بلاول بھٹو زرداری دوبارہ چیئرمین پیپلز پارٹی منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 4 سال کے لیے پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج (12 اپریل 2025 کو)

بلاول بھٹو زرداری دوبارہ چیئرمین پیپلز پارٹی منتخب Read More »

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرخرو، پشاور زلمی کو80 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز کے مارجن سے ہرا دیا۔۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر216 رنز بنائے ۔ کوئٹہ کے کپتان سعود شکیل 59، فن ایلن53 جب کہ حسن

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرخرو، پشاور زلمی کو80 رنز سے شکست Read More »

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں ہے لاہور چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام کے لیے افراط زر کا نیچے آنا بہت ضروری تھا، شرح سود 22 فیصد

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے دو کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر بین میکڈرموٹ اور پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ بین میکڈرموٹ کو بنگلہ دیش کے لِٹن داس کی جگہ شامل

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا Read More »

آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل

آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا کورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری کی طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ انہوں نے

آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل Read More »

میری انگریزی سے مسئلہ ان کو ہی ہوگا جن کو مجھ سے ناراض رہنا ہے: رضوان

پاکستان ون ڈے ٹیم اور پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کو انگریزی نہیں آتی، افسوس ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرسکے، جس کی وجہ سے انگلش نہیں آتی لیکن اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں کہ پاکستان کا کپتان ہو کر انگلش نہیں بول سکتے۔

میری انگریزی سے مسئلہ ان کو ہی ہوگا جن کو مجھ سے ناراض رہنا ہے: رضوان Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

دنیا بھر میں اس وقت ٹرمپ کی ٹیرف پاییسی کی وجہ سے بھونچال آیا ہوا ہے۔ اس پالیسی نے چینی اور امریکا کے درمیان ایک نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ اس کے اثرات سوشل میڈیا پر بھی پڑ رہے ہیں۔ دو روز قبل ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ملکوں پر ٹیرف 90 روز کے

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار Read More »

بل گیٹس 99 فیصد دولت عطیہ کریں گے، باقی ایک فیصد بھی اربوں ڈالر

نامور تیک کمپنی مائیکرو سافٹ کےمالک بل گیٹس کئی برسوں تک دنیا کے امیر ترین انسان رہے ہیں۔ گو کہ یہ اعزاز ان کے پاس نہیں لیکن اب بھی ان کی دولت اربوں ڈالر ہے۔ بل گیٹس اپنی این جی او بل اینڈ ملنڈا فاؤنڈیشن کے ذریعے دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص

بل گیٹس 99 فیصد دولت عطیہ کریں گے، باقی ایک فیصد بھی اربوں ڈالر Read More »