حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی
غزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کار تنظیم حماس نےکہا ہے کہ یرغمالیوں کی رپائی اسی وقت ہوگی جب انہیں مستقل جنگ بندی کی ضمانت دی جائے گی۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک جانب اسرائیل غزہ پر فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے تو دوسری جانب قطر اور مصرکے نمائندے امریکا […]
حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی Read More »









