گوری خان کو چند مہینوں میں کروڑوں روپے کا منافع
شاہ رخ خان کے گھر منات کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے ۔ اس کی وجہ سے پورا خاندان پالی ہل منتقل ہورہا ہے۔ گھر کیتزئین و آرائش کے لئے کنگ خان کی اہلیہ گوری نے اپناایک فلیٹ بھاری منافع میں فروخت کیا ہے ۔ شاہ رخ خان اور گوری خان اپنے گھر منت […]
گوری خان کو چند مہینوں میں کروڑوں روپے کا منافع Read More »









