صفحۂ اول

میانمار تھائی لینڈ زلزلہ: ہلاکتیں 1700 سے بڑھ گئیں، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری

میانمار اور تھائی لینڈ میں دو روز قبل آنے والے زلزلے سے اب تک 1700 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش اور انہیں بچانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو وسطی میانمار میں ساگانگ شہر کے شمال […]

میانمار تھائی لینڈ زلزلہ: ہلاکتیں 1700 سے بڑھ گئیں، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری Read More »

ٹی20 کے بعد ون ڈے میں بھی برا حال: پاکستان پہلا میچ ہار گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد اب قومی ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ میں بھی برا حال ہے۔ پاکستان پہلا میچ 73 رنز سے ہار گیا ہے۔ نیپیر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں

ٹی20 کے بعد ون ڈے میں بھی برا حال: پاکستان پہلا میچ ہار گیا Read More »

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد محمد عباس کا اپنے آبائی ملک کے خلاف ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد بیٹر محمد عباس نے اپنے ہی آبائی ملک کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کے خلاف 24

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد محمد عباس کا اپنے آبائی ملک کے خلاف ریکارڈ Read More »

انسٹاگرام میں ٹک ٹاک جیسا فیچر۔اب آپ ریلز کو تیزی سے آگے بڑھا بھی سکتے ہیں

انسٹاگرام نے ریلز دیکھنے کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ایک نیا فاسٹ فارورڈ فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اب انسٹاگرام ریلز کو تیزی سے چھوڑ سکتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے ٹک ٹاک پر ویڈیوز کو تیزی سے فارورڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ فیچر بتدریج تمام صارفین کے

انسٹاگرام میں ٹک ٹاک جیسا فیچر۔اب آپ ریلز کو تیزی سے آگے بڑھا بھی سکتے ہیں Read More »

واٹس ایپ لایا حیرت انگیز فیچر، اب اپنا پسندیدہ گانا اسٹیٹس میں ڈالیں

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک اور دلچسپ فیچر لے کر آیا ہے۔ میٹا کی ملکیت والے پلیٹ فارم نے اب اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس پوسٹ کرنا مزید پرلطف بنا دیا ہے۔ صارفین اب اپنے سٹیٹس کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے گانے بھی شامل کر سکتے ہیں۔ جی ہاں، اب واٹس ایپ اسٹیٹس

واٹس ایپ لایا حیرت انگیز فیچر، اب اپنا پسندیدہ گانا اسٹیٹس میں ڈالیں Read More »

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر میں کمی جب کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھ کر قوم کو عید کا تحفہ دے دیا۔۔ حکومت کی جانب سے ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے تناظر میں رد و بدل کیا جاتا ہے

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا Read More »

عیدکے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے: شیر افضل مروت

پی ٹی آئی سے بےدخل کئے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے۔ نجی ٹی وی سنو نیوز میں پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نےکہا کہ تحریک انصاف میں ایک شخص صبح ہیرو ہوتا ہے

عیدکے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے: شیر افضل مروت Read More »

آسٹریلیا میں 11 کروڑ روپے سالانہ تنخواہ پر بھی ڈاکٹر کام کرنے کو تیار نہیں

آسٹریلیا کے ایک دور دراز قصبے کو ڈاکٹر کی تلاش ہے، جسے چار لاکھ امریکی ڈالر سے زیادہ سالانہ تنخواہ ، مفت رہائش اور کار بھی ملے گی لیکن پھر بھی وہاں جانے کو کوئی تیار نہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ریاست کوئنز لینڈ کے دور دراز علاقے جولیا کریک میں واقع کوینزلینڈ ٹاؤن کی

آسٹریلیا میں 11 کروڑ روپے سالانہ تنخواہ پر بھی ڈاکٹر کام کرنے کو تیار نہیں Read More »

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلہ: 200 سے زائد افراد ہلاک

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے 200 افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق میانمار میں کئی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس زلزلے کی شدت سات اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلہ: 200 سے زائد افراد ہلاک Read More »

جانتے ہیں دہشتگردوں کو مالی معاونت کہاں سے مل رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم بخوبی جانتے ہیں دہشتگردوں کو مالی معاونت کہاں سے مل رہی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو معدنیات کی دولت سے نوازا ہے، دہشتگردی کا ایک مقصد پاکستان کو ان وسائل سے استفادہ کرنے سے روکنا

جانتے ہیں دہشتگردوں کو مالی معاونت کہاں سے مل رہی ہے: وزیراعظم Read More »