صفحۂ اول

ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت کو ٹیکس نظام میں شامل کیاجائےگا:وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت جیسے شعبوں کو ٹیکس نظام میں شامل کیا جائے گا۔ چین کے باؤ فورم کے دوران بلوم برگ کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب نےکہا کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے ، حکومت ملکی برآمدات […]

ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت کو ٹیکس نظام میں شامل کیاجائےگا:وزیر خزانہ Read More »

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی قربتیں: سیاسی اتحاد میں پیشرفت

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی قیادت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان سیاسی اتحاد کے معاملے مٰں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور اب تک مولانا فضل الرحمان سے اتحاد کرنے کے حوالے سے سخت

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی قربتیں: سیاسی اتحاد میں پیشرفت Read More »

سوالبارڈ : دنیا میں وہ جگہ جہاں پیدا ہونا اور مرنا غیر قانونی ہے

پیدائش اور موت پر کوئی پابندی نہیں ہے ، لیکن دنیا میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں پیدا ہونا اور مرنا غیر قانونی ہے ۔ لیکن دیکھتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ کہنے کو تو دنیا اب گلوبل ولیج بن چکی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کرہ ارض پر ایسے مقام بھی

سوالبارڈ : دنیا میں وہ جگہ جہاں پیدا ہونا اور مرنا غیر قانونی ہے Read More »

وادی منیٰ میں 1300 سال پرانی مسجد بحال

سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ کی وادی منیٰ میں 13 سو برس قبل تعمیر کی گئی مسجد ’البیعہ‘ کی تعمیر نو مکمل کر کے اسے بحال کردیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں قدیم مساجد کو بحال کرنے کا منصوبہ شروع کررکھا ہے۔ جس میں صدیوں

وادی منیٰ میں 1300 سال پرانی مسجد بحال Read More »

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا جادو : ریکارڈ قیمتوں پر ٹکٹوں کی بکنگ

بالی ووڈ کی میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ریلیز ریلیز ہونے میں چند ہی روز باقی ہیں اور اس کا جادو ابھی سے ہی مداحوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ عید کے موقع پر

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا جادو : ریکارڈ قیمتوں پر ٹکٹوں کی بکنگ Read More »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں منگل اور جمعرات کو ملاقاتیں بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے منگل اور جمعرات 2 دن کی ملاقات بحال کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم پر مشتمل لارجر بینچ نے عمران خان کی جیل ملاقاتوں

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں منگل اور جمعرات کو ملاقاتیں بحال Read More »

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کرکے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی میں کھیلے گئےے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے، جواب

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام Read More »

فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے: صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ23 مارچ کا دن پاکستانی قوم کے لیے بہت اہم ہے، بہت قربانیاں دے کر آزادی حاصل کی ہے، آج

فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے: صدر آصف زرداری Read More »

گوگل نیا اے آئی فیچر آگیا، اب آپ تیزی سے ای میلز سرچ کر سکیں گے

گوگل سرچنگ اور دیگر خصوصیات کے ذریعے صارفین کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے کام کرتا ہے۔ حال ہی میں گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جی میل میں ایک اسمارٹ اے آئی پاورڈ سرچ فیچر متعارف کروا رہا ہے، جو صارفین کو جلد از جلد انتہائی متعلقہ ای میلز تلاش کرنے میں

گوگل نیا اے آئی فیچر آگیا، اب آپ تیزی سے ای میلز سرچ کر سکیں گے Read More »

سُشانت سنگھ کو خودکشی پر کس نے اکسایا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو ممبئی میں اپنے باندرہ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ ساڑھے 4 سال کی تفتیش کے بعد بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے اس کیس کی مکمل رپورٹ ممبئی کی عدالت میں پیش کر دی ہے۔ تحقیقات کے دوران سوشانت کی سوشل میڈیا چیٹس کو

سُشانت سنگھ کو خودکشی پر کس نے اکسایا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی Read More »