صفحۂ اول

واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں ایک کروڑ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی

انسٹنٹ ایس ایم ایس اور آڈیو ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے جنوری میں بھارت میں تقریباً 10 ملین اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا ررپورٹس کے مطابق بھارت میں واٹس ایپ کو آئی ٹی ایکٹ کے تحت باقاعدہ رپورٹس جمع کرانی ہوتی ہیں۔ جس میں کمپنی اپنے صارفین کو محفوظ آن لائن […]

واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں ایک کروڑ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی Read More »

مادھوری کی حرکت سے امیتابھ ناراض ۔۔۔ ایک گانے کے علاوہ کبھی ساتھ کام نہیں کیا

امیتابھ بچن بالی ووڈ کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں۔۔ انہوں نے اپنے کریئر میں کئی اسٹار اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مادھوری کے ساتھ امیتابھ بچن کام کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ مادھوری ڈکشت کا بالی ووڈ کیرئیر بھی تقریباً چار دہائیوں پر

مادھوری کی حرکت سے امیتابھ ناراض ۔۔۔ ایک گانے کے علاوہ کبھی ساتھ کام نہیں کیا Read More »

آپ بھی کرسی گھسیٹنے دیوار پر چیز رگڑنے یا کھرچنے سے ذہنی تکلیف ہوتی ہے؟

کچھ لوگ دروازہ بند کرنے سے آنے والی آواز یا کرسی کھینچنے سے آنے والی آواز سے چڑچڑے ہوجاتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسی آوازیں سن کر عجیب سی چڑچڑا پن محسوس کرنے لگتے ہیں۔ کسی چیز کو رگڑنا، چائے پیتے ہوئے چسکی لینے کی آواز اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتیں۔ یہ سننے کے بعد

آپ بھی کرسی گھسیٹنے دیوار پر چیز رگڑنے یا کھرچنے سے ذہنی تکلیف ہوتی ہے؟ Read More »

صدر آصف علی زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی، ریاست

صدر آصف علی زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان Read More »

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 205 رنز بنانے تھے۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16 اوورز میں ہی

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر Read More »

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے تیسرے میچ میں بھر پور واپسی کی ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جو بالکل ددرست ثابت ہوا۔ نیوزی

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست Read More »

فراڈ کیس: شوہر کے بعد نادیہ حسین کے خلاف بھی تحقیقات

ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کا مقدمہ چل رہا ہے لیکن تحقیقات کے دوران وہ بھی اس سے فائدہ اٹھانے والوں مین شامل نکلی ہیں۔ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو نجی بینک کے ذیلی ادارے میں مالی بے ضابطگی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا

فراڈ کیس: شوہر کے بعد نادیہ حسین کے خلاف بھی تحقیقات Read More »

چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو تین ارب روپے کے منافع کا تخمینہ لگایا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر نے کہا کہ پی سی بی نے

چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی Read More »

بولر کو 4 چھکے پڑنا بڑی بات نہیں: عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کسی بولر کو 4 چھکے پڑ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ دو سال میں کرکٹ بدل گئی ہے، ٹی ٹوئنٹی میں اسٹرائیک ریٹ بڑی اہمیت رکھتا

بولر کو 4 چھکے پڑنا بڑی بات نہیں: عاقب جاوید Read More »

ایلون مسک کا مودی حکومت پر مقدمہ، ایکس پر مواد بلاک کرنے کا الزام

ایلون مسک کی کمپنی ‘ایکس’ نے بھارتی حکومت پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا – وہ آئی ٹی ایکٹ کا استعمال کرتے ہوئے مواد کو بلاک کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی ایکس کارپ نے کرناٹک ہائی کورٹ میں حکومت ہند کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ انہوں نے حکومت

ایلون مسک کا مودی حکومت پر مقدمہ، ایکس پر مواد بلاک کرنے کا الزام Read More »