صفحۂ اول

چھکے چوکے مارنا اچھا ہے مگر جسے دیکھو آفریدی بنا ہوا ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کےجارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ پازیٹیو انٹینٹ سنگل ڈبل سے بھی ہوتا ہے ، چھکا، چوکا مارنا اچھی چیز ہے مگر جسے دیکھو شاہد آفریدی بنا ہوا ہے۔ کراچی میں تقریب کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ہمارے یہاں کوئی سسٹم نہیں دیگر ممالک میں […]

چھکے چوکے مارنا اچھا ہے مگر جسے دیکھو آفریدی بنا ہوا ہے: شاہد آفریدی Read More »

برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹر قرار

برطانیہ میں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 52 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حکومت برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ایون فیلڈ ہاؤس پارک لین کے رہائشی پراپرٹی ڈیلر حسن نواز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریباً 94

برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹر قرار Read More »

ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو گرفتار، ترک کرنسی کی قدر میں بڑی کمی

ترکیہ میں صدر رجب طیب ایردوآن کے اہم سیاسی حریف استنبول کے میئر اکرم امامولو کو بدعنوانی اور دہشت گردی سے تعلق کی تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جس کےبعد ترک کرنسی کی قدر میں بھی بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اکرم امامولو کو بدھ کی

ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو گرفتار، ترک کرنسی کی قدر میں بڑی کمی Read More »

ایک ہاتھ میں جام دوسرے میں سگریٹ، فریدہ جلال کا ہیرامنڈی سے متعلق انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ فریدہ جلال نے سنجے لیلال بھنسالی کی ہدایت میں بننے والی ویب سیریز ہیرامنڈی – دی ڈائمنڈ بازار میں اپنے کردار سے متعلق حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ گزشتہ برس بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ریلیز کی گئی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی – دی ڈائمنڈ بازار’ نے کامیابی کا نیا ریکارڈ

ایک ہاتھ میں جام دوسرے میں سگریٹ، فریدہ جلال کا ہیرامنڈی سے متعلق انکشاف Read More »

گوگل ملازمین کو امتیازی سلوک برتنے پر 28 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر راضی

گوگل نے ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کے مقدمے کو حل کرنے کے لیے درخواست گزار کو 28 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی عدالت میں اینا کینٹو نامی میکسیکن نژاد خاتون نے گوگل پر نسلی امتیاز کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ اینا کینٹو نے مقدمے میں موقف اختیار کیا تھا

گوگل ملازمین کو امتیازی سلوک برتنے پر 28 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر راضی Read More »

ناسا کے خلا میں پھنسے دو خلا بازوں کی 9 ماہ بعد واپسی

خلائی تحقیق سے معتلق امریکی ادارے ناسا سے تعلق رکھنے والے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور 9 ماہ بعد زمین پر واپس آگئے ہیں۔ دونوں خلا باز گزشتہ سال 8 روزہ خلائی مشن پر گئے تھے تاہم خلائی گاڑی خراب ہونے کے باعث انہیں 9 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر ہی رکنا پڑا۔ سنیتا

ناسا کے خلا میں پھنسے دو خلا بازوں کی 9 ماہ بعد واپسی Read More »

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری؛ 400 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے توڑ دیا۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے پیر کی رات سے غزہ میں ایک مرتبہ پھر وحشیانہ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ان حملوں میں اب تک 400 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں ، جن میں

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری؛ 400 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

قومی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردوں اور خوارج کے ہاتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادیجماعتوں نے شرکت

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ گورننس کی وجہ سے موجود خلا کو کب تک افوج پاکستان اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے. پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں

پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے: آرمی چیف Read More »

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف سے متعلق فیصلوں اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے امریکہ میں کرپٹو مارکیٹ پر دباؤ ہے۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک دن میں تقریباً ایک فیصد گر گئی۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن اسپاٹ ای ٹی ایف

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ Read More »