صفحۂ اول

ٹرمپ ، پوتن ٹیلی فونک رابطہ: یوکرین جنگ کے خاتمے پر گفتگو

امریکا اورروس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے پرگفتگو کی گئی ہے۔۔ خبر ایجنسی رائٹرز نے امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور رُوس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو اچھے […]

ٹرمپ ، پوتن ٹیلی فونک رابطہ: یوکرین جنگ کے خاتمے پر گفتگو Read More »

آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ

گوگل کی ماتحت آرٹیفیشل انٹیلیجنس ریسرچ لیباریٹری کے سی ای او ڈیمس ہسابیس کا کہنا ہے کہ کہ اگلے 5 سے 10 سالوں میں ہر کام میں انسانوں کا مقابلہ کرنے والا اے آئی دستیاب ہوگا۔ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے بہت سے کام آسان ہو رہے ہیں اور چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔

آئندہ 10سال میں اے آئی انسانوں کا مقابلہ کرے گا: سی ای او گوگل ڈیپ مائنڈ Read More »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ٹاس اور میچ اپنے مقررہ وقت کے بجائے تاخیر سے شروع ہوا۔ 5، 5 اوورز کم کر کے میچ کی

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست Read More »

کرن جوہر کو فلم نادانیاں پر شدید تنقید کا سامنا

بالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کو نئی فلم ‘نادانیاں’ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کرن جوہر نے اپنی پروڈکشن کمپنی دھرما انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ‘نادانیاں’ پروڈیوس کی ہے۔ اس فلم میں سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی

کرن جوہر کو فلم نادانیاں پر شدید تنقید کا سامنا Read More »

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ

وزارت تجارت نے گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ۔۔ جس کے تحت گزشتہ 5 سال کے دوران قومی خزانے کو 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان نے 136 ارب ڈالر

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ Read More »

آئس کے مقدمے سے بری شہری پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار

سپریم کورٹ نے آئس کے مقدمے سے ڈسچارج ہونے والے شہری کو پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار دے دیا ۔۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے

آئس کے مقدمے سے بری شہری پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار Read More »

پشپا 3 کب ریلیز ہوگئی؟؟فلم بنانے والوں نے بڑی اپ ڈیٹ دے دی

اللو ارجن کی پشپا 2 نے گزشتہ دسمبر میں ریکارڈ توڑنے والی کلیکشن کے ساتھ باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی ۔ اب، بلاک بسٹر فرنچائز اپنے اگلے حصے کی تیاری ہو رہی ہے۔ مداحوں کے جوش و خروش کو بڑھاتے ہوئے میکرز نے ‘پشپا 3 – دی ریمپج’ کی ریلیز کی تاریخ کا

پشپا 3 کب ریلیز ہوگئی؟؟فلم بنانے والوں نے بڑی اپ ڈیٹ دے دی Read More »

ایلون مسک کا گروک اے آئی صارفین کو جواب میں گالیاں دینے لگا

ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی کا چیٹ بوٹ گروک گزشتہ چند روز سے خبروں میں ہے۔ گروک کے کچھ جوابات وائرل ہو چکے ہیں۔ صارفین اس سے مختلف سوالات کر رہے ہیں اور یہ اپنے جوابات میں فحش الفاظ اور گالیوں کا استعمال بھی کر رہا ہے۔ اس کے بہت سے ردعمل مضحکہ

ایلون مسک کا گروک اے آئی صارفین کو جواب میں گالیاں دینے لگا Read More »

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گاڑی میں سوار ایک دہشتگرد نے خودکش حملہ کردیا۔ شہداء میں تین سیکیورٹی فورسز کے جوان جبکہ دو

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید Read More »

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں درست ثابت ہوا۔ بیٹنگ مکمل

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا Read More »