پاکستان میں بھی اب گوگل والٹ آگیا
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرادیا۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لئے گوگل والٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ گوگل والٹ صارفین کو ایک محفوظ، آسان اور مفید ادائیگی کا تجربہ فراہم کرتا ہے اور ڈیجیٹل […]
پاکستان میں بھی اب گوگل والٹ آگیا Read More »









